aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zarf-o-zamiir"
کچھ وقت اپنے ساتھ گزاروں گا میں ضمیرؔخود سے اگر ملا جو کبھی کوئے یار میں
مجھ سے دریا نوش کو ساقی پلاتا ہے شرابدیکھتا ہوں میں بھی ظرف شیشہ و پیمانہ آج
گرنی تھی ہم پہ برق تجلی نہ طور پردیتے ہیں بادہ ظرف قدح خوار دیکھ کر
چھلک نہ جاؤں کہیں میں وجود سے اپنےہنر دیا ہے تو پھر ظرف کبریائی دے
ظرف وضو ہے جام ہے اک خم ہے اک سبواک بوریا ہے میں ہوں مری خانقاہ ہے
محو یوں ہو گئے الفاظ دعا وقت دعاہاتھ سے ظرف طلب چھوٹ گیا ہو جیسے
دیار عشق ہے یہ ظرف دل کی جانچ ہوتی ہےیہاں پوشاک سے اندازہ انساں کا نہیں ہوتا
ہر طرف ظرف وضو بھرتے ہیں زاہد ہوئی صبحساتھ اٹھ ہم بھی صراحی میں مئے ناب کریں
جب بھی ضمیر و ظرف کا سودا ہو دوستوقائم رہو حسین کے انکار کی طرح
سونے پڑے ہیں دل کے در و بام اے ظہیرؔلاہور جب سے چھوڑ کے جان غزل گیا
وہ بزم سے نکال کے کہتے ہیں اے ظہیرؔجاؤ مگر قریب رگ جاں رہا کرو
جیسے جیسے آگہی بڑھتی گئی ویسے ظہیرؔذہن و دل اک دوسرے سے منفصل ہوتے گئے
آج آئے تھے گھڑی بھر کو ظہیرؔ ناکامآپ بھی روئے ہمیں ساتھ رلا کر اٹھے
برق زمانہ دور تھی لیکن مشعل خانہ دور نہ تھیہم تو ظہیرؔ اپنے ہی گھر کی آگ میں جل کر خاک ہوئے
ظہیرؔ خستہ جاں سچ ہے محبت کچھ بری شے ہےمجازی میں حقیقی کے ہوئے ہیں امتحاں کیا کیا
زاہد سنبھل غرور خدا کو نہیں پسندفرش زمیں پہ پاؤں دماغ آسمان پر
جن پہ نازاں تھے یہ زمین و فلکاب کہاں ہیں وہ صورتیں باقی
بد قسمتوں کو گر ہو میسر شب وصالسورج غروب ہوتے ہی ظاہر ہو نور صبح
پی بادۂ احمر تو یہ کہنے لگا گل رومیں سرخ ہوں تم سرخ زمیں سرخ زماں سرخ
اگر فردوس بر روئے زمیں استہمیں است و ہمیں است و ہمیں است
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books