تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zarii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "zarii"
شعر
کس کو اس کا غم ہو جس دم غم سے وہ زاری کرے
ہاں مگر تیرا ہی غم عاشق کی غم خواری کرے
عبدالرحمان احسان دہلوی
شعر
کوئی زاری سنی نہیں جاتی کوئی جرم معاف نہیں ہوتا
اس دھرتی پر اس چھت کے تلے کوئی تیرے خلاف نہیں ہوتا