aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zauq-e-sujuud"
اے ذوقؔ تکلف میں ہے تکلیف سراسرآرام میں ہے وہ جو تکلف نہیں کرتا
ذوقؔ جو مدرسے کے بگڑے ہوئے ہیں ملاان کو مے خانے میں لے آؤ سنور جائیں گے
اے ذوقؔ دیکھ دختر رز کو نہ منہ لگاچھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی
ناز ہے گل کو نزاکت پہ چمن میں اے ذوقؔاس نے دیکھے ہی نہیں ناز و نزاکت والے
ان دنوں گرچہ دکن میں ہے بڑی قدر سخنکون جائے ذوقؔ پر دلی کی گلیاں چھوڑ کر
ایک پتھر پوجنے کو شیخ جی کعبے گئےذوقؔ ہر بت قابل بوسہ ہے اس بت خانے میں
پیر مغاں کے پاس وہ دارو ہے جس سے ذوقؔنامرد مرد مرد جواں مرد ہو گیا
راحت کے واسطے ہے مجھے آرزوئے مرگاے ذوقؔ گر جو چین نہ آیا قضا کے بعد
اے ذوقؔ وقت نالے کے رکھ لے جگر پہ ہاتھورنہ جگر کو روئے گا تو دھر کے سر پہ ہاتھ
صرف سجود کر کے جبین نظر کو میںمعراج دے رہا ہوں ترے سنگ در کو میں
قاصد پیام ان کا نہ کچھ دیر ابھی سنارہنے دے محو لذت ذوق خبر مجھے
یہاں کوتاہی ذوق عمل ہے خود گرفتاریجہاں بازو سمٹتے ہیں وہیں صیاد ہوتا ہے
ہے صنم خانہ مرا پیمان عشقذوق مے خانہ مجھے سامان عشق
ہر چند ہمہ گیر نہیں ذوق اسیریہر پاؤں میں زنجیر ہے میں دیکھ رہا ہوں
لی زباں اس کی جو منہ میں ہو گیا ذوق نباتانگلیاں چوسیں تو ذوق نیشکر پیدا ہوا
لکھنؤ میں پھر ہوئی آراستہ بزم سخنبعد مدت پھر ہوا ذوق غزل خوانی مجھے
تصور میں تجھے ذوق ہم آغوشی نے بھینچا تھابہاریں کٹ گئی ہیں آج تک پہلو مہکتا ہے
ہیں اور بھی دنیا میں سخنور بہت اچھےہم جیسا مگر ذوق قوافی نہیں رکھتے
مجھے کمال سخن سے نوازنے والےسماعتوں کو بھی اب ذوق آشنائی دے
المدد اے جذبہ ذوق محبت المددعشق نے آواز دی بے اختیارانہ مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books