تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zayaa.n-kaar"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "zayaa.n-kaar"
شعر
دہن کا لب کا ذقن کا جبیں کا بوسہ دو
جہاں جہاں کا میں مانگوں وہیں کا بوسہ دو
مقصود احمد نطق کاکوروی
شعر
سنبھال واعظ زبان اپنی خدا سے ڈرا اک ذرا حیا کر
بتوں کی غیبت خدا کے گھر میں خدا خدا کر خدا خدا کر
سید یوسف علی خاں ناظم
شعر
بوسۂ عارض مجھے دیتے ہوئے ڈرتا ہے کیوں
لوں گا کیا نوک زباں سے تیرے رخ کا تل اٹھا