aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zero"
یہ مانا انقلاب زندگی میں لاکھ خطرے ہیںتمنا پھر بھی ہے یہ زندگی زیر و زبر ہوتی
بات کرنے میں جو لب اس کے ہوئے زیر و زبرایک ساعت میں تہہ و بالا زمانہ ہو گیا
پوچھو کہ اس کے ذہن میں نقشہ بھی ہے کوئیجس نے بھرے جہان کو زیر و زبر کیا
کشتیاں لکھتی رہیں روز کہانی اپنیموج کہتی ہی رہی زیر و زبر میں ہی ہوں
اس کھیل سے کہہ اپنی مژہ سے کہ باز آئےعالم کو نیزہ بازی سے زیر و زبر کیا
ہے کاروان قدسیٔ حرف ازل رواںہر جہل و ظلم و ظلمت و زیر و زبر کے ساتھ
ہوئے مدفون دریا زیر دریا تیرنے والےطمانچے موج کے کھاتے تھے جو بن کر گہر نکلے
اس وہم سے کہ نیند میں آئے نہ کچھ خللاحباب زیر خاک سلا کر چلے گئے
اس وہم میں وہ داغؔ کو مرنے نہیں دیتےمعشوق نہ مل جائے کہیں زیر زمیں اور
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہےرستم کا جگر زیر کفن کانپ رہا ہے
بسکہ ہوں غالبؔ اسیری میں بھی آتش زیر پاموئے آتش دیدہ ہے حلقہ مری زنجیر کا
زیر لب ہے ابھی تبسم دوستمنتشر جلوۂ بہار نہیں
چہرے کا نصف حصہ زیر نقاب کر کےکرتے ہیں حسن والے دیدار میں ملاوٹ
مت کرو فکر عمارت کی کوئی زیر فلکخانۂ دل جو گرا ہے اسے تعمیر کرو
میں دل کو اس کی تغافل سرا سے لے آیااور اپنے خانۂ وحشت میں زیر دام رکھا
زیر شمشیر ستم میرؔ تڑپنا کیساسر بھی تسلیم محبت میں ہلایا نہ گیا
تمام خلق خدا زیر آسماں کی سمیٹزمیں نے کھائی ولیکن بھرا نہ اس کا پیٹ
پیام زیر لب ایسا کہ کچھ سنا نہ گیااشارہ پاتے ہی انگڑائی لی رہا نہ گیا
وہ اک چراغ جو جلتا ہے روشنی کے لیےاسی کے زیر تحفظ ہے تیرگی کا وجود
وہ جن کے پاؤں چھونے کو جھکتا تھا آسماںکیا لوگ تھے کہ زیر زمیں جا کے بس گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books