aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zevar"
تمہارا حسن آرائش تمہاری سادگی زیورتمہیں کوئی ضرورت ہی نہیں بننے سنورنے کی
مسکراہٹ ہے حسن کا زیورمسکرانا نہ بھول جایا کرو
ادب تعلیم کا جوہر ہے زیور ہے جوانی کاوہی شاگرد ہیں جو خدمت استاد کرتے ہیں
شہر میں آ کر پڑھنے والے بھول گئےکس کی ماں نے کتنا زیور بیچا تھا
حاجت نہیں بناؤ کی اے نازنیں تجھےزیور ہے سادگی ترے رخسار کے لیے
بناوٹ ہو تو ایسی ہو کہ جس سے سادگی ٹپکےزیادہ ہو تو اصلی حسن چھپ جاتا ہے زیور سے
اسے بھی جاتے ہوئے تم نے مجھ سے چھین لیاتمہارا غم تو مری آرزو کا زیور تھا
حادثے راہ کے زیور ہیں مسافر کے لیےایک ٹھوکر جو لگی ہے تو ارادہ نہ بدل
شاخوں سے برگ گل نہیں جھڑتے ہیں باغ میںزیور اتر رہا ہے عروس بہار کا
بک جاؤں سستے داموں ضرورت کے واسطےاترا ہوا غریب کا زیور نہیں ہوں میں
جسے دیکھو غزل پہنے ہوئے ہےبہت سستا یہ زیور گیا ہے
میں اکثر آسماں کے چاند تارے توڑ لاتا تھااور اک ننھی سی گڑیا کے لیے زیور بناتا تھا
ہے نگینہ ہر ایک عضو بدنتم کو کیا احتیاج زیور کی
جب تک رہا ہوں دھوپ میں چادر بنا رہامیں اپنی ماں کا آخری زیور بنا رہا
میاں بازار کو شرمندہ کرنا کیا ضروری ہےکہیں اس دور میں تہذیب کے زیور بدلتے ہیں
یہی دن ہیں برت لے جتنے زیور تیرا جی چاہےڈھلے گی عمر تو یہ چاندی سونا کون دیکھے گا
کتنی بھی پیاری ہو ہر اک شے سے جی اکتا جاتا ہےوقت کے ساتھ تو چمکیلے زیور بھی کالے پڑ جاتے ہیں
اتنا کہا گیا تھا کہ زیور اتار دیںاور آپ نے زمین پہ ایمان رکھ دیا
یہ کون نکل آیا یہاں سیر چمن کوشاخوں سے مہکتے ہوئے زیور نکل آئے
رعایت چاہیے ایسی کہ زیبائی ہو معنی کیعروس شعر کا اے بحرؔ زیور ہو تو ایسا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books