aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zidiile"
غضب ہے وہ ضدی بڑے ہو گئےمیں لیٹا تو اٹھ کے کھڑے ہو گئے
اتر بھی آؤ کبھی آسماں کے زینے سےتمہیں خدا نے ہمارے لیے بنایا ہے
خوددار خود پرست ہیں ضدی بلا کے ہیںہم جو گئے تو لوٹ کر واپس نہ آئیں گے
جنگ میں قتل سپاہی ہوں گےسرخ رو ظل الٰہی ہوں گے
دل کچھ دیر مچلتا ہے پھر یادوں میں یوں کھو جاتا ہےجیسے کوئی ضدی بچہ روتے روتے سو جاتا ہے
میں گن رہا تھا شعاعوں کے بے کفن لاشےاتر رہی تھی شب غم شفق کے زینے سے
یاد جاناں اتر کے آئی ہےشب کے زینے سے چاندنی کی طرح
سریر سلطنت سے آستان یار بہتر تھاہمیں ظل ہما سے سایۂ دیوار بہتر تھا
مشہور جوانی میں ہو وہ کیوں نہ جگت بازمیلان طبیعت تھا لڑکپن سے ضلے پر
پہلا قدم ہی آخری زینے پہ رکھ دیایعنی جو دل کا بوجھ تھا سینے پہ رکھ دیا
عرضی انصاف کی ہم نے بھی لگا رکھی ہےدیکھیے ظل الٰہی ہمیں کب پوچھتے ہیں
گر پڑا تو آخری زینے کو چھو کر کس لیےآ گیا پھر آسمانوں سے زمیں پر کس لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books