aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zikr-e-ra.anaa"
چھلک کے کم نہ ہو ایسی کوئی شراب نہیںنگاہ نرگس رعنا ترا جواب نہیں
رہنے دے ذکر خم زلف مسلسل کو ندیماس کے تو دھیان سے بھی ہوتا ہے دل کو الجھاؤ
رہتا ہے وہاں ذکر طہور و مئے کوثرہم آج سے کعبہ کو بھی مے خانہ کہیں گے
ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھیمیری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی
نزاکت اس گل رعنا کی دیکھیو انشاؔنسیم صبح جو چھو جائے رنگ ہو میلا
ذکر مہر و وفا تو ہم کرتےپر تمہیں شرمسار کون کرے
مے خانے میں کیوں یاد خدا ہوتی ہے اکثرمسجد میں تو ذکر مے و مینا نہیں ہوتا
کل جو ذکر جام و مینا آ گیامیری توبہ کو پسینا آ گیا
ذکر شراب ناب پہ واعظ اکھڑ گیابولے تھے اچھی بات بھلے آدمی سے ہم
ہم کو بھی کیا کیا مزے کی داستانیں یاد تھیںلیکن اب تمہید ذکر درد و ماتم ہو گئیں
یہ کیا ہے کہ ذکر غم ایام بہت ہےشیشہ میں ابھی تو مے گلفام بہت ہے
امنڈ کے آنکھ سے اک بار بہہ چلے آنسوہنسی ہنسی میں جو ذکر وداع یار آیا
جو ہے تازگی مری ذات میں وہی ذکر و فکر چمن میں ہےکہ وجود میرا کہیں بھی ہو مری روح میرے وطن میں ہے
بوسۂ سبزۂ خط دے کے گنہ گار کیاتو نے کانٹوں میں مجھے اے گل رعنا کھینچا
برا لگا مرے ساقی کو ذکر تشنہ لبیکہ یہ سوال مری بزم میں کہاں سے اٹھا
کریں تو کس سے کریں ذکر خانہ ویرانیکہ ہم تو آگ نشیمن کو خود لگا آئے
زباں پہ آئے گا جب ذکر جنتتمہاری انجمن کی بات ہوگی
تیار تھے نماز پہ ہم سن کے ذکر حورجلوہ بتوں کا دیکھ کے نیت بدل گئی
برا مت مان اتنا حوصلہ اچھا نہیں لگتایہ اٹھتے بیٹھتے ذکر وفا اچھا نہیں لگتا
کون سمجھے ہم پہ کیا گزری ہے نقشؔدل لرز اٹھتا ہے ذکر شام سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books