aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zillat"
خدا سے مانگ جو کچھ مانگنا ہے اے اکبرؔیہی وہ در ہے کہ ذلت نہیں سوال کے بعد
اے دل زار مزہ دیکھ لیا الفت کاہم نہ کہتے تھے کہ اس کام میں ذلت ہوگی
رسوائی تو ویسے بھی تقدیر ہے عاشق کیذلت بھی ملی ہم کو الفت کے فسانے سے
رنج و غم درد و الم ذلت و رسوائی ہےہم نے یہ دل کے لگانے کی سزا پائی ہے
یہ ذلت عشق تیرے ہاتھوںاے دوست تجھے کہاں چھپا لیں
آنکھوں آنکھوں میں پلا دی مرے ساقی نے مجھےخوف ذلت ہے نہ اندیشۂ رسوائی ہے
ہر طور ہر طرح کی جو ذلت مجھی کو ہےدنیا میں کیا کسی سے محبت مجھی کو ہے
ذلت سے تو بہتر ہے کہ اک جنگ لڑو تمیوں ہار بھی جاؤ گے تو بزدل نہ رہو گے
بس میں جو کچھ تھا وہ میں نے کر دیااب وہ عزت دے کہ ذلت دے مجھے
گلشن کی فقط پھولوں سے نہیں کانٹوں سے بھی زینت ہوتی ہےجینے کے لئے اس دنیا میں غم کی بھی ضرورت ہوتی ہے
ہے دسہرے میں بھی یوں گر فرحت و زینت نظیرؔپر دوالی بھی عجب پاکیزہ تر تیوہار ہے
مری زندگی کی زینت ہوئی آفت و بلا سےمیں وہ زلف خم بہ خم ہوں جو سنور گئی ہوا سے
میرا کرب مری تنہائی کی زینتمیں چہروں کے جنگل کا سناٹا ہوں
غم سے نسبت ہے جنہیں ضبط الم کرتے ہیںاشک کو زینت داماں نہیں ہونے دیتے
حسن بازار کی زینت ہے مگر ہے تو سہیگھر سے نکلا ہوں تو اس چوک سے بھی ہو آؤں
ترے خیال سے روشن ہے سر زمین سخنکہ جیسے زینت شب ہو مہ تمام کے ساتھ
ہزار رنگ کے پھولوں سے باغ کی زینتبہار آئی تو لائی ہے اتنے ہنگامے
زینت اغیار کلیاں ہو گئیںغیرت اہل چمن کو کیا ہوا
کیوں میں اس حسن کو حسین کہوںجس کی زینت ہی بے حیائی ہو
ادائے خار سے گلشن کی بڑھ گئی زینتاگرچہ پھولوں کے دامن ہیں تار تار ابھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books