aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zimme"
تہمت چند اپنے ذمے دھر چلےجس لیے آئے تھے ہم کر چلے
وہ جو شرما گئے تو ان کی خطااپنے ذمہ ہمیں لئے ہی بنی
ہمارے ڈپٹی کمشنر نے چاند دیکھا ہےہمیں خبر ہے کہ وہ غیر ذمہ دار نہیں
اتر بھی آؤ کبھی آسماں کے زینے سےتمہیں خدا نے ہمارے لیے بنایا ہے
کوئی تو سود چکائے کوئی تو ذمہ لےاس انقلاب کا جو آج تک ادھار سا ہے
جنگ میں قتل سپاہی ہوں گےسرخ رو ظل الٰہی ہوں گے
میں گن رہا تھا شعاعوں کے بے کفن لاشےاتر رہی تھی شب غم شفق کے زینے سے
یاد جاناں اتر کے آئی ہےشب کے زینے سے چاندنی کی طرح
پہلا قدم ہی آخری زینے پہ رکھ دیایعنی جو دل کا بوجھ تھا سینے پہ رکھ دیا
سریر سلطنت سے آستان یار بہتر تھاہمیں ظل ہما سے سایۂ دیوار بہتر تھا
مشہور جوانی میں ہو وہ کیوں نہ جگت بازمیلان طبیعت تھا لڑکپن سے ضلے پر
دنیا کہاں تھی پاس وراثت کے ضمن میںاک دین تھا سو اس پہ لٹائے ہوئے تو ہیں
عرضی انصاف کی ہم نے بھی لگا رکھی ہےدیکھیے ظل الٰہی ہمیں کب پوچھتے ہیں
گر پڑا تو آخری زینے کو چھو کر کس لیےآ گیا پھر آسمانوں سے زمیں پر کس لیے
طلب ظل الٰہی کیا کریں اس یار کا سایہگلی میں جس کی ڈھونڈھے ہے ہما دیوار کا سایہ
لٹا یہ کارواں کب کا نہ جانے کون تھی منزلمگر احباب اب بھی زعم چغتائی میں جیتے ہیں
چلو اے ذمہ داران محبتفراز دار پر پھر روشنی ہے
زعم تقا حجاب تظاہر نفاق کاہر جا رقم ہے اس میں بھی اذن و قم دروغ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books