aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zuhal-e-nahis"
او عطارد زحل نحس سے ٹک مانگ مدادبخت کا ماجرا لکھتا ہوں سیاہی دینا
دکھائی بھی نہیں دے گی بدن غرقاب کر کےمیان وصل اک چالاک خاک اڑتی رہے گی
جنس وفا کا دہر میں بازار گر گیاجب عشق فیض حسن کا حامل نہیں رہا
ہم حسین غزلوں سے پیٹ بھر نہیں سکتےدولت سخن لے کر بے فراغ ہیں یارو
رات آ کر گزر بھی جاتی ہےاک ہماری سحر نہیں ہوتی
کچھ کہنے کا وقت نہیں یہ کچھ نہ کہو خاموش رہواے لوگو خاموش رہو ہاں اے لوگو خاموش رہو
ایک دن دیکھنے کو آ جاتےیہ ہوس عمر بھر نہیں ہوتی
کٹنے لگیں راتیں آنکھوں میں دیکھا نہیں پلکوں پر اکثریا شام غریباں کا جگنو یا صبح کا تارا ہوتا ہے
محبت کی ہمیں فرصت نہیں تھیجمال یار نے چونکا دیا تھا
مہر و وفا خلوص تمنا ملن کی آسکچھ کم نہیں کہ ہم نے یہ موتی بچا لیے
پورا کریں گے ہولی میں کیا وعدۂ وصالجن کو ابھی بسنت کی اے دل خبر نہیں
زاہد سنبھل غرور خدا کو نہیں پسندفرش زمیں پہ پاؤں دماغ آسمان پر
کسی کے سنگ در سے ایک مدت سر نہیں اٹھامحبت میں ادا کی ہیں نمازیں بے وضو برسوں
مر چکا میں تو نہیں اس سے مجھے کچھ حاصلبرسے گر پانی کی جا آب بقا میرے بعد
اے باغباں نہیں ترے گلشن سے کچھ غرضمجھ سے قسم لے چھیڑوں اگر برگ و بر کہیں
ابھی آتے نہیں اس رند کو آداب مے خانہجو اپنی تشنگی کو فیض ساقی کی کمی سمجھے
عشق ابھی سے تنہا تنہاہجر کی بھی آئی نہیں نوبت
جسم کو پڑھتے رہے وہ روح تک آئے نہیںجونؔ کو پڑھتے رہے مجروحؔ تک آئے نہیں
ذرا سا درد اور اتنی دوائیںپسند آئی نہیں چارہ گری تک
وہ یہاں تک جو آ نہیں سکتےکیا مجھے بھی بلا نہیں سکتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books