aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zuhuur"
زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور ترتیبموت کیا ہے انہیں اجزا کا پریشاں ہونا
سنتے ہیں چمکتا ہے وہ چاند اب بھی سر بامحسرت ہے کہ بس ایک نظر دیکھ لیں ہم بھی
وہ بھی شاید رو پڑے ویران کاغذ دیکھ کرمیں نے اس کو آخری خط میں لکھا کچھ بھی نہیں
ظاہر نہ تھا نہیں سہی لیکن ظہور تھاکچھ کیوں نہ تھا جہان میں کچھ تو ضرور تھا
پاس ہمارے آکر تم بیگانہ سے کیوں ہوچاہو تو ہم پھر کچھ دوری پر چھوڑ آئیں تمہیں
تھا مستعار حسن سے اس کے جو نور تھاخورشید میں بھی اس ہی کا ذرہ ظہور تھا
وہ جسے سارے زمانے نے کہا میرا رقیبمیں نے اس کو ہم سفر جانا کہ تو اس کی بھی تھی
نہ سو سکا ہوں نہ شب جاگ کر گزاری ہےعجیب دن ہیں سکوں ہے نہ بے قراری ہے
ہر سنگ میں شرار ہے تیرے ظہور کاموسیٰ نہیں جو سیر کروں کوہ طور کا
لٹ گیا ہے سفر میں جو کچھ تھاپاس اپنے مکان تک بھی نہیں
موقوف جرم ہی پہ کرم کا ظہور تھابندے اگر قصور نہ کرتے قصور تھا
اپنی صورت بگڑ گئی لیکنہم انہیں آئینہ دکھا کے رہے
گھر سے اس کا بھی نکلنا ہو گیا آخر محالمیری رسوائی سے شہرت کو بہ کو اس کی بھی تھی
خود کو پانے کی طلب میں آرزو اس کی بھی تھیمیں جو مل جاتا تو اس میں آبرو اس کی بھی تھی
بعد ترک الفت بھی یوں تو ہم جئے لیکنوقت بے طرح بیتا عمر بے سبب گزری
دنیائے حسن و عشق میں کس کا ظہور تھاہر آنکھ برق پاش تھی ہر ذرہ طور تھا
برسوں سے کھڑا ہوں ہاتھ اٹھائےتاثیر دعا کا منتظر ہوں
یہ کائنات یہ بزم ظہور کچھ بھی نہیںتری نظر میں نہیں ہے جو نور کچھ بھی نہیں
پس خیال ہوں کتنا ظہور کتنا ہوںخبر نہیں کہ ابھی خود سے دور کتنا ہوں
تنہائی نہ پوچھ اپنی کہ ساتھ اہل جنوں کےچلتے ہیں فقط چند قدم راہ کے خم بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books