aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zul-fiqaar-e-haidar-e-karraar"
نبی صدقے کتب شہ دل میں کیتامحبت حیدر کرار احداث
امیدیں باندھ رکھی ہیں ترے لطف و کرم سےسیہ اعمال ہوں تو گوشوارہ کون دیکھے
فکر ہے شوق کمر عشق دہاں پیدا کروںچاہتا ہوں ایک دل میں دو مکاں پیدا کروں
اب قربت و صحبت یار کہاں لب و عارض و زلف و کنار کہاںاب اپنا بھی میرؔ سا عالم ہے ٹک دیکھ لیا جی شاد کیا
ہر دکاں اپنی جگہ حیرت نظارہ ہےفکر انساں کے سجائے ہوئے بازار تو دیکھ
پردۂ لطف میں یہ ظلم و ستم کیا کہیےہائے ظالم ترا انداز کرم کیا کہیے
کار دیں یا فکر دنیا کیجیےزندگی تھوڑی ہے کیا کیا کیجیے
تمہاری زلف نہ گرداب ناف تک پہنچیہوئی نہ چشمۂ حیواں سے فیض یاب گھٹا
کہنے کو فقط ابن علی ابن علی ہیںدیکھو تو کہیں جذبۂ حیدر نہیں ملتا
عالم ہے ترے پرتو رخ سے یہ ہماراحیرت سے ہمیں شمس و قمر دیکھ رہے ہیں
یا حسن ہوا مجبور کرم یا عشق نے منزل پالی ہےوہ زلف بکھیرے آئے ہیں اک وحشی کے سمجھانے کو
سلگتی دھوپ میں جل کر فقیر شب تری خاککیوں خانقاہ شب بے کراں میں بیٹھ گئی
سورج دماغ لوگ بھی ابلاغ فکر میںزلف شب فراق کے پیچاک ہو گئے
سفر ہی بس کار زندگی ہےعذاب کیا ہے ثواب کیا ہے
زنجیر زلف سیاہ سمندر نگاہ شوخجاؤں کہاں فرار کا رستہ کوئی تو ہو
اے جنوں ہاتھ جو وہ زلف نہ آئی ہوتیآہ نے عرش کی زنجیر ہلائی ہوتی
ہم سے پائی نہیں جاتی کمر اس کی اے زلفتو ہی کچھ راہ بتا دے تو کمر پیدا ہو
جو دیکھتے تری زنجیر زلف کا عالماسیر ہونے کی آزاد آرزو کرتے
حیراں ہوں اس قدر کہ شب وصل بھی مجھےتو سامنے ہے اور ترا انتظار ہے
جو کشود کار طلسم ہے وہ فقط ہمارا ہی اسم ہےوہ گرہ کسی سے کھلے گی کیا جو تری جبیں کی شکن میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books