تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zulfe.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "zulfe.n"
شعر
سرک کر آ گئیں زلفیں جو ان مخمور آنکھوں تک
میں یہ سمجھا کہ مے خانے پہ بدلی چھائی جاتی ہے
نشور واحدی
شعر
روشن چہرہ بھیگی زلفیں دوں کس کو کس پر ترجیح
ایک قصیدہ دھوپ کا لکھوں ایک غزل برسات کے نام