تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zulmat"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "zulmat"
شعر
جنہیں میں ڈھونڈھتا تھا آسمانوں میں زمینوں میں
وہ نکلے میرے ظلمت خانۂ دل کے مکینوں میں
علامہ اقبال
شعر
تو مرد مومن ہے اپنی منزل کو آسمانوں پہ دیکھ ناداں
کہ راہ ظلمت میں ساتھ دے گا کوئی چراغ علیل کب تک