aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پرم"
اگر یک سر موئے برتر پرمفروغ تجلی بسوزد پرم
پنڈت گھاسی رام ایشور کے پرم بھگت تھے۔ نید کھلتے ہی ایشور کی اپاسنا میں لگ جاتے۔ منھ ہاتھ دھوتے دھوتے آٹھ بجتے۔ تب اصلی پوجا شروع ہوتی۔ جس کا پہلا حصہ بھنگ کی تیاری تھی۔ اس کے بعد آدھ گھنٹہ تک چندن رگڑتے۔ پھر آئینے کے سامنے ایک تنکے...
یہ کتاب زیادہ آٹوبایوگرافیکل اُن معنوں میں بھی ہےکہ شاہدہ کی maturity اوراختیاری جلا وطنی کی روداد ہے۔ مغرب میں فیمی نزم درحقیقت ایک سماجی، سیاسی اور معاشی تحریک تھی جس کی بانی ومحرک وہر ادل اہل قلم خواتین بہنیں تھیں۔ میرےنزدیک feminism نسائیت کامتبادل نہیں۔ نسائیت اور نسوانیت feminity...
فرہاد صاحب نہایت دردناک لہجے میں گا رہے ہیں۔ لوگ الف لیلوی سٹائل کے کپڑے پہنے ادھر ادھر پھر رہے ہیں۔ اتنے میں دور ایک سڑک پر چمکیلی سی کار گزر جاتی ہے۔ مہابھارت کے زمانے کی ہیروئن کی کلائی پر اتفاق سے گھڑی بندھی ہوئی ہے اور اس کے...
پرم پیالا پلاوو منج کوں دم دمکہ توں ہے دو جگت میں منج سنگاتی
ب : ہاں۔۔۔! اور وہ کہتا ہے کہ تصوّف کی، یاجو کچھ بھی وہ ہوتا ہے، اس کی ساری منازل طے کر چکا ہوں۔ اس کا قول ہے کہ وہ پچھلے پندرہ سال سے رات کو نہیں سویا اور رات بھر جاگتا ہے۔ یعنی عابد شب زندہ دار ہے۔ پورا...
مار کنڈے نے باہر جھانک کے دیکھا، چاروں اور گھور اندھیرا، اندھیرا اور سناٹا اور جل کی گرجتی دھارا، پرم آتما نیند میں تھی اور اننت ناگ کے پھن پھیلے ہوئے تھے، اس نے سر اندر کر لیا، نارائن، نارائن، گہراؤ کے اوپر اندھیرا تھا اور خداوند کی روح پانیوں...
پود دار نے مجھ سے پوچھا کہ تم پریم چند سے ملنا چاہتے ہو؟ مجھے ایسا معلوم ہوا گویا وہ مجھ سے پوچھ رہے ہوں، دنیا بھر کی دولت پر قبضہ کرنا چاہتے ہو؟ اس خوش نصیبی پر یقین ہی نہیں آتا تھا کہ پریم چند کو اپنی آنکھوں سے...
’’تم مشق سخن کر رہے ہو اور میں مشق فنا میں مستغرق ہوں۔ بو علی سینا کے علم اور نظیری کے شعر کو ضائع اور بے فائدہ اور موہوم جانتا ہوں۔ زیست بسر کرنے کو کچھ تھوڑی سی راحت درکار ہے اور باقی حکمت اور سلطنت اور شاعری اور ساحری...
اس مجموعے کی دوسری کہانیوں ’’ہڈیوں کا ڈھانچ‘‘ اور ’’ٹانگیں‘‘ میں بھی نفس کی ایسی ہی کشمکش اور انسان کے اخلاقی وروحانی زوال کی پرچھائیاں ہیں۔ ’’ہڈیوں کا ڈھانچ‘‘ میں ارتکاز پیٹ کی بھوک اور اشتہا پر ہے جبکہ ’’ٹانگیں‘‘ جنسی لذت کی پوشیدہ خواہش اور اس کے دباؤ کے...
ناول میں بتایا گیا ہے کہ آغاز میں سنگم کے ہیرو کا نام ابنِ مسلم تھا۔ ڈاکٹر عبدالسلام کے بقول یہ نام اس لئے رکھا گیا تا کہ مسلاصنوں کی عربی و اسلامی تہذیب کا اشارہ واضح ہو سکے۔ مسلم محمود غزنوی کے ایک لشکری کے طور پر ہندوستان میں...
اشعار کے پانچ چھوٹے چھوٹے مجموعوں کی اس ایک کتاب کا نام شہریار نے ’’حاصل سیرجہاں‘‘ رکھاہے۔ اپنے آپ میں یہ نام ایک بلیغ استعارہ، ایک شعر ی بیان بھی ہے۔ مطلب یہ کہ چاروں سمتوں میں چاہے جہاں تک ہو آؤ، لوٹ کر اخیر میں اپنی ہی ہستی کے...
قطباؔ توں داس شہ کا جم فیض اس تھے مانگیںسودا ہے تج پرم سب وقت تجارت آیا
اِسی معاشی بنیاد پر جو مذہبی عقاید پیدا ہوئے تھے اور جو کہ اس مادّی زندگی کا عکس تھے، ان کی خصوصیت یہ تھی کہ ایک بڑے خدا یا پَرم آتما کے نیچے اور ماتحت بہت سے چھوٹے چھوٹے خدا اور دیوتا تھے۔ بڑا خدا مطلق العنان تھا (شہنشاہ یا...
لیکن مین را مزاجاً پرفیکشنسٹ (Perfectionist) ہے۔ تحریر اچھی ہونے کے ساتھ ساتھ اچھی نظر بھی آنی چاہئے۔ سو وہ اس طرح لکھتا ہے جیسے ڈرائنگز بنا رہا ہو۔ اسی لئے شعور کو بھی اس نے مصوروں، موسیقاروں، فلم سازوں اور ادیبوں کے ایک مشترکہ محاذ کی حیثیت دینی چاہی...
یاں درد ہے پرم کا بیہودہ سر کہے متیہ بات سن ولیؔ کی جا کر کہو دوا سوں
کیم آہستہ آہستہ بہتاجارہاہے۔ تیرہویں اورچودھویں صدی کے کالجوں کے پیچھے سے یہ سیکڑوں برس سے یونہی بہتاآیاہے۔ اس کے دونوں طرف پرم روزکھلے ہیں اوربے انتہا سرسبز درخت ہیں۔ موسم بہار کے سارے پھول امنڈرہے ہیں۔ ویپنگ ونور کی شاخیں پانی کی سطح پرجھکی رہتی ہیں۔ صدیوں سے یہ...
پیالے پلا پرم (۳) کے کرنیک نام ساقی مستی تھی(۴) اپ صراحی کرتی تھی سرکشی نت...
تلخیص میراجی ایک عظیم تخلیق کار کے ساتھ ساتھ ایک اچھے مترجم بھی تھے۔ انھوں نے عالمی ادبیات کے علاوہ سنسکرت شاعری کے بھی عمدہ ترجمے کیے ہیں۔ ترجمہ نگار کی حیثیت سے بھی ان کی شناخت مسلم ہے۔ انھوں نے اپنے تراجم کے ذریعے مشرقی تہذیبی روایات سے اپنے...
’’کیسا داغ مہاراج؟‘‘ ’’داغ جو تجھے پرم ستیہ (آخری سچائی) میں ولین ہونے سے روکتا ہے۔‘‘...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books