aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'haafiz'-e-haq-pasand"
حافظؔ حق پسند کی بات کی قدر تھی کبھیحرف غلط کی طرح کیوں ہو گیا خود وہ اب غلط
اے ابر حق پسند ذرا جھوم کر برسچہرے پہ جھوٹی شان جمائے ہوئے ہیں لوگ
بہت اور ماہر فن ہیں یوں بہت اور اہل سخن ہیں یوںمگر آ گیا جو پسند انہیں وہ حفیظؔ ہی کا کلام ہے
حق پسند میرا دستور عملیعنی بک جانا مرا شیوہ نہیں
گرچہ باطل کو نا پسند رہانعرۂ حق مگر بلند رہا
حق پسند حق آشنا ہو جائیےآپ اپنا آئنہ ہو جائیے
آج پھر قافلۂ حق کا خدا حافظ ہےشہر والوں میں نہیں جرأت انکار بہت
حق پسندوں سے جہاں بر سر پیکار سہیکچھ دنوں اور بھی رسوا سر بازار سہی
کعبہ محدود ہے پابند صنم خانہ ہےعشق ہر قید خیالات سے بیگانہ ہے
عجیب رت میں گلوں پر بہار آئی ہےپرند شوق کہ ہے انتقال آمادہ
بچھا ہے پلنگ آج لب بام کسی کاتڑپائے گا شب بھر مجھے آرام کسی کا
مرا خیال ہے پابند حسرت و آزادرمرے گمان میں بھی تو نہیں سرور کو پار
پابند حق تھے عالم ارواح میں سبھیاب یاد بھی نہیں ہے کہ عہد وفا ہے کیا
آئی تو ہے پسند اسے چال یار کیسن لیجو پاؤں کبک دری کا اکھڑ گیا
فرش سے مطمئن نہیں پست ہے نا پسند ہےعرش بہت بلند ہے ذوق نظر کو کیا کروں
حصار حفظ جاں کوئی نہیں ہےہے کشتی بادباں کوئی نہیں ہے
کیا پابند نے نالے کو میں نےیہ طرز خاص ہے ایجاد میری
بھلانا جب کبھی چاہا ہے میں نے ماضی کونکل کے یاد تری حافظے سے آئی ہے
پیار میں زیست مجھے راس کہاں آئی ہےمیرے حصے میں فقط آہ و فغاں آئی ہے
نہ سہی پسند حکمت یہ شعار اہل دل ہےکبھی سر بھی دے دیا ہے بہ صلاح دوست داراں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books