aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'sarmad'"
کر سکتے ہیں چاہ تری اب سرمدؔ یا منصورؔملے کسی کو دار یہاں اور کھنچے کسی کی کھال
میں سرمد و منصور بنا ہوں تری خاطریہ بھی تری امید سے کم ہے تو مجھے کیا
ہر کوئی شامل ہوا سرمدؔ جلوس عام میںمنہ اٹھائے چل دیا ہے تو کدھر سب سے الگ
دل مضطر مجھے اک بات بتا سکتا ہےتو کسی طور مجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے
حرف سرمد خون دارا کے علاوہ شہر میںکون ہے جو سر اٹھائے بادشاہت کے خلاف
اس کے ملنے پہ بھی محسوس ہوا ہے سرمدؔاس نے دیکھا ہی نہ ہو میں نے بلایا ہی نہ ہو
ہم نہ عیسیٰ نہ سرمد و منصورلوگ کیوں سوئے دار لے کے چلے
جب سطوت شاہی کو کچھ ٹھیس لگی ہوگیسولی پہ کئی سرمد لٹکائے گئے ہوں گے
ہنس دیا تھا سن کے وہ سرمدؔ بس اتنا یاد ہےبات اس کے سامنے لیکن ادا کیسے ہوئی
سرمد کو مبارک ہوں مئے صاف کے ساغربیدمؔ ہمیں درد تہہ پیمانہ مبارک
سراب و آب کی یہ کشمکش بھی ختم ہی سمجھوچلو موج صدا بن کر کسی گنبد میں رہتے ہیں
بے دلی میں بھی دل بڑا رکھنایہ دریچہ سدا کھلا رکھنا
جو نفرتوں کا جمال ٹھہرامحبتوں کا زوال ٹھہرا
اب کے موسم میں ترا شہر وہ کیسا ہوگامیری مرضی کے بنا چاند نکلتا ہوگا
ہوں قید حصار رگ گرداب میں سرمدؔکوئی نہیں جو مجھ کو کنارے کا پتہ دے
خود کو مرشد مان لے پیارے کیوں اور کیا کا بھید سمجھاپنی صورت تکتا رہ اور پھر کیسا کا بھید سمجھ
شام کا منظر الجھا رستہ ایک کہانی تو اور میںڈھلتا سورج بڑھتا سایہ کشتی رانی تو اور میں
یہ وقت مغرب سے قبل کا آفتاب سرمدؔیہ اس کے ہاتھوں میں کیسے کیسے لگا ہوا ہے
میری ہستیٔ حال ہنستے ہیںمیرے دن ماہ و سال ہنستے ہیں
مجھ میں میری ذات بھی رکھی ہوئی ہے دوستچھوڑ یہ بات تو اور بھی الجھی ہوئی ہے دوست
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books