aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",AyRb"
پھینک آئے تھے مجھ کو بھی مرے بھائی کنویں میںمیں صبر میں بھی حضرت ایوب رہا ہوں
ڈھانپا کفن نے داغ عیوب برہنگیمیں ورنہ ہر لباس میں ننگ وجود تھا
کہاں سے لاؤں صبر حضرت ایوب اے ساقیخم آئے گا صراحی آئے گی تب جام آئے گا
اگر وہ خود ہی بچھڑ جانے کی دعا کرے گاتو اس سے بڑھ کے مرے ساتھ کوئی کیا کرے گا
طاقت اب طاق ہوئی صبر و شکیبائی کیکب تلک صبر کرے دل مرا ایوب نہ تھا
تم سے آتا نہیں جدا ہوناتم مری آخری سزا ہونا
کچھ بات رہ گئی تھی بتانے کے باوجودہوں حالت سفر میں گھر آنے کے باوجود
یہ بن سنور کے مری سادگی میں لوٹ آئےمرے خیال مری شاعری میں لوٹ آئے
بات یہ تیرے سوا اور بھلا کس سے کریںتو جفا کار ہوا ہے تو وفا کس سے کریں
ضبط کرنا نہ کبھی ضبط میں وحشت کرنااتنا آساں بھی نہیں تجھ سے محبت کرنا
سات سروں کا بہتا دریا تیرے نامہر سر میں ہے رنگ دھنک کا تیرے نام
درد میں میرے کمی آ جائےاتنا رو لوں کہ ہنسی آ جائے
یوں بھی راس آئی نہیں اس کی وفا تم رکھ لومجھ کو بیمار ہی رہنے دو دوا تم رکھ لو
کسی کے ہجر کو ایسے منا رہے تھے ہمگھڑی میں وقت کو الٹا گھما رہے تھے ہم
آنکھ میں خواب نہیں خواب کا ثانی بھی نہیںکنج لب میں کوئی پہلی سی کہانی بھی نہیں
میری سی طرح عشق سے ہوتا کبھی بیتاباعجاز نما صبر کا ایوب نہ ہوتا
اک نئی داستاں سنانے دوآج کی نیند پھر گنوانے دو
خوشی میں یوں اضافہ کر لیا ہےبہت سا غم اکٹھا کر لیا ہے
ختم تیری یاد کا ہر سلسلہ کیسے کروںدور رہ کر میں تجھے خود سے جدا کیسے کروں
وہ اب دل سے تمہارے جا رہا ہےتمہیں اس کا خیال اب آ رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books