aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",BIB7"
میاں سے بی بی ہیں پردہ ہے ان کو فرض مگرمیاں کا علم ہی اٹھا تو پھر میاں کب تک
ایک انگوٹھی گھڑ لو بی بی روز صدائیں دیتا ہےدور کہیں اک سیپی اندر موتی گہرے مطلب کا
آل نبی بھی ناز کرے اس کے بخت پراپنا وہ جس کے واسطے بی بی رومال دیں
تعلق عاشق و معشوق کا تو لطف رکھتا تھامزے اب وہ کہاں پاتی رہی بی بی میاں ہو کر
بے.اے. بھی پاس ہوں ملے بی بی بھی دل پسندمحنت کی ہے وہ بات یہ قسمت کی بات ہے
یوں بھی تم کیا ہو فقط خاک تبسمؔ بی بیاور پھر بیٹھنی ہے آ کے کل اس خاک پہ خاک
آپ اگر نہیں ہیں چور میں بھی تو پھر نہیں چھچھورگھر میں بلا لوں کس طرح بی بی نہیں میاں نہیں
اس صورت حالات میں بھی صبر کرو ہوتم سعدیہؔ بی بی نہ جیو ہو نہ مرو ہو
چار کے کاندھے پہ بولی یہ بہشتی بی بیپاؤں بھی گھر سے جو نکلا تو بہ مشکل اپنا
اے ماما چھید بھید کچھ اس میں ضرور ہےبی بی سے تو خفا ہے مگر ہے میاں سے خوش
سمجھیں بھی دونوں کر رہی ہیں کیا یہ چار پانچلونڈی کے یار چار ہیں بی بی کے یار پانچ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books