aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",itQF"
وجود عشق کا کوئی سرا ملا نہیں ملاخودی ملی نہیں ملی خدا ملا نہیں ملا
ایک ہی راہ کو عمر بھر دیکھناکوئی آئے نہ آئے مگر دیکھنا
وہ زندگی سے کیا گیا دھواں اڑا کے رکھ دیامکاں کے اک ستون نے مکاں گرا کے رکھ دیا
پیران جبہ و قبا سارا فساد ایک ہےسب کا خدا الگ سہی سب کا مفاد ایک ہے
اس قدر ٹوٹ کر ملا ہے کوئیجیسے مجھ سے بچھڑ رہا ہے کوئی
گفتگو کرنے لگے ریت کے انبار کے ساتھدوستی ہو گئی آخر مری اشجار کے ساتھ
پندار شب غم کا دربار سلامت ہےپر شمع فروزاں کا انکار سلامت ہے
تری دوستی کا کمال تھا مجھے خوف تھا نہ ملال تھامرا روم روم تھا حیرتی مرا دل بھی محو دھمال تھا
دھوپ گرنے لگی بدن بھر پرچھاؤں رکھ دے کوئی مرے سر پر
صحرائے کربلائے رہ عاشقاں کے بیچخوشبو سی پھوٹتی ہے یہاں ہمرہاں کے بیچ
اوڑھ لے پھر سے بدن رات کے بازو نکلےخواب در خواب کسی خوف کا چاقو نکلے
خاموشی کے در پردہ محسوس کیاتیری آنکھوں کو اپنا جاسوس کیا
شوق سرور شام غم اپنے سوا کسی کا ہےجام و سبو کسی کے ہیں کیف و نشہ کسی کا ہے
خوف ورنہ تو کس کے بس کا ہےشہر کو حادثوں کا چسکا ہے
شہر وحشت کو خواب گر تو ملےآئنے سے مری نظر تو ملے
عشق پاگل پن میں سنجیدہ نہ ہو جائے کہیںمجھ کو ڈر ہے تو میرے جیسا نہ ہو جائے کہیں
رہزنوں کے ہاتھ سارا انتظام آیا تو کیاپھر وفا کے مجرموں میں میرا نام آیا تو کیا
تمہیں گلا ہی سہی ہم تماشہ کرتے ہیںمگر یہ لوگ بھی کیا کم تماشہ کرتے ہیں
آنکھوں کو نقش پا ترا دل کو غبار کر دیاہم نے وداع یار کو اپنا حصار کر دیا
درمیان گناہ و ثواب آدمیہے خود اپنے لئے ہی عذاب آدمی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books