aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "زندان_دغا"
صنم کوچہ ترا ہے اور میں ہوںیہ زندان دغا ہے اور میں ہوں
کیا دعا دیتے ہو میاں جیتے رہو جیتے رہوزندگانی تو نہیں انگریز کا زندان ہے
قتل کرنے کے بجائے یہ سزا دینے لگےکھود کر گڈھا مجھے زندہ دبا دینے لگے
دل کے زنداں میں سو رہا ہے کوئیاب تو بیدار کر دیا جائے
ہیں عطاؤں کے سلاسل اور ہمقید زنداں ہے دیا کے نام پر
کسی رنجش کو ہوا دو کہ میں زندہ ہوں ابھیمجھ کو احساس دلا دو کہ میں زندہ ہوں ابھی
جسم کی بوری سے باہر بھی کبھی نکل آؤں گاابھی تو اس پر خوش ہوں اس نے زندہ چھوڑ دیا ہے
تری سانس تھمنے کے سب منتظر ہیںگلا خود دبا دے اگر تو ہے زندہ
مجھ میں ہے کچھ درد بچا سو زندہ ہوںچارہ گر نے بول دیا سو زندہ ہوں
جو گھاؤ تم نے دیا تھا وہ گھاؤ زندہ ہےابھی ہنسو نہ مری جان راؤؔ زندہ ہے
وہ دل ہی کیا ترے ملنے کی جو دعا نہ کرےمیں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے
زندان کائنات میں محصور کر دیامحفل سے اپنی تم نے بہت دور کر دیا
برا نہ مان محبت میں کہہ دیا میں نےمجھے لگا تھا ابھی التفات زندہ ہے
نیند کے زندان میں رہنے دیا ہے خواب کوآنکھ کھولی اور دل کا در مقفل کر دیا
زندہ رہنے کی مرے دل میں نہیں اب خواہشاس قدر تو نے مجھے اے مرے غم توڑ دیا
میں تصدیق کروں گا تیرے گرم لہو کیتو بھی مجھ کو یاد دلا یہ زندہ ہوں میں
بس تتلی کا کچا کچا رنگ آنکھوں میں ہےزندہ رہنے کی خواہش نے پیچھا چھوڑ دیا
یہ کوئی بات ہے آتش پرست لوگوں کیکل ایک پیڑ کو زندہ جلا دیا گیا تھا
مجھ کو سب نے بھلا دیا یعنییاد آنے کی ضد میں زندہ ہوں
اچھی سے اچھی آب و ہوا کے بغیر بھیزندہ ہیں کتنے لوگ دوا کے بغیر بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books