تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سنگ_دل"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "سنگ_دل"
غزل
کبھی اب تجھ پہ دل اے سنگ دل آنے نہیں دیں گے
کہ اب پتھر سے اس شیشے کو ٹکرانے نہیں دیں گے
امر ابدآبادی
غزل
جسے سمجھا ہے تو اے سنگ دل مے خواریاں میری
ترے خلوت کدے میں ہیں وہ شب بیداریاں میری
سوز ہوشیارپوری
غزل
مرا دل سنگ دل نے دل کا ارماں بن کے لوٹا ہے
غضب ہے خانۂ الفت کو مہماں بن کے لوٹا ہے