aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صواب"
بے جرم و گناہ قتل عاشقمذہب میں ترے صواب دیکھا
لکھا جو مشک خطا زلف کو تو بل کھا کرکہا خطا کی جو یہ حرف نا صواب لکھا
فعل حکیم عین صلاح و صواب ہےساقی اگر شراب نہ دے سرگراں نہ ہو
چلے ہیں دیر سے اٹھ کر سوئے حرم عارفؔرہ خطا پہ پھر آئے رہ صواب سے ہم
میں صواب ہوں تو اک دن ترے سنگ در پہ اتروںمیں عذاب ہوں تو اپنے دل و جسم و جاں پہ اتروں
میری نیکی کو بھی وو شر سمجھےہر گنہ ان کا اک صواب ہوا
یہ طبیعت نہیں اپنی کہ گنیں عیب و صوابہم کسی کو بھی نہ اچھا نہ برا جانتے ہیں
بوسہ اسے دے جواب یو ہے جو اب صوابتجھ انگے داؤدؔ نے لب کوں سوالی کیا
فرق ہے اک نگاہ کا وہم ہے اک خیال کاعشق و ہوس میں ورنہ ایک عیب و صواب کی طرح
تھی صعب عاشقی کی بدایت ہی میرؔ پرکیا جانیے کہ حال نہایت کو کیا ہوا
آئے ہم آپ میں تو نہ پہچانے پھر گئےاس راہ صعب عشق میں یارو تعب ہے کیا
رہ صعب الفت میں گھبرا نہ دلبہت ایسے پیش آئیں گے مرحلے
پہلے میں کوئلے کی دکاں پر تھا صاب جیاب سے خرد چراغ بنانے کا کام ہے
بھیجتا ہوں میں کسی ثانیٔ بلقیس کے صوبمیرا لے جائے مگر مرغ سلیماں کاغذ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books