aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عنبر"
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغفسو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
دھیان میں آ کر بیٹھ گئے ہو تم بھی ناںمجھے مسلسل دیکھ رہے ہو تم بھی ناں
گلاب عنبر و ریحان موتیا لوبانکسی کی زلف معطر میں سب کی خوشبو ملی
ہے مشام شوق محروم شمیمزلف عنبر بار کی باتیں کریں
جب کہ میں کرتا ہوں اپنا شکوۂ ضعف دماغسر کرے ہے وہ حدیث زلف عنبر بار دوست
سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیںابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہے
میں نے سوچا ہے رات بھر تم کوکاش ہو جائے یہ خبر تم کو
وہ مسیحا نہ بنا ہم نے بھی خواہش نہیں کیاپنی شرطوں پہ جیے اس سے گزارش نہیں کی
اچھا ہوا پرکھا نہیں عنبرؔ کو کسی نےکیا جانیے کیا شخص تھا کیسا نکل آتا
زندگی بھر ایک ہی کار ہنر کرتے رہےاک گھروندا ریت کا تھا جس کو گھر کرتے رہے
زلف عنبر بار کے قصے سنائیںطرۂ طرار کی باتیں کریں
شہید عشق ہوئے قیس نامور کی طرحجہاں میں عیب بھی ہم نے کیے ہنر کی طرح
تمہارا جو سہارا ہو گیا ہےبھنور بھی اب کنارا ہو گیا ہے
بلانا ہی نہیں پڑتا ہے عنبرؔیہ غم اپنا ٹھکانہ جانتے ہیں
ہو گئی بات پرانی پھر بھییاد ہے مجھ کو زبانی پھر بھی
میں اسے خواب سمجھ سکتی ہوں لیکن عنبرؔلمس جاتا نہیں اس کا مری پیشانی سے
اس عارضی دنیا میں ہر بات ادھوری ہےہر جیت ہے لا حاصل ہر مات ادھوری ہے
بہتے ہوئے اشکوں کی روانی نہیں لکھیمیں نے غم ہجراں کی کہانی نہیں لکھی
دعا کو اٹھے ہیں ہاتھ عنبرؔ تو دھیان آیایہ آسماں سرخ ہو چکا تھا وبا سے پہلے
ہوائیں بے خود فضائیں بے خود یہ عنبر افشاں گھٹائیں بے خودمژہ نے چھیڑا ہے ساز دل کا وہ زیر لب گنگنا رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books