aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لاجوردی"
پاؤں تلے بچھایا کیا خوب فرش خاکیاور سر پہ لاجوردی اک سائباں بنایا
تمہاری آنکھ پر آیا سوال اردو کے پرچے میںبتاؤ لاجوردی ارغوانی کس کو کہتے ہیں
تو نے جب بھی آنکھ ملائیدیدہ و دل پر آفت آئی
اک نو بہار ناز کو مہماں کریں گے ہمہر داغ دل کو رشک گلستاں کریں گے ہم
کیوں دکھاتے ہو مجھ کو تلواریںلاجونتی کا پھول ہوں میں تو
زندگی سلسلۂ وہم و گماں ہے یارودل بے تاب کو تسکین کہاں ہے یارو
جہاں کو چھوڑ دیا تھا جہاں نے یاد کیابچھڑ گئے تو بہت کارواں نے یاد کیا
پیے ہوئے ہیں شجر انتہائے کرب کا سمکہ ہے نمود گل لاجورد شاخوں پر
جو سنے تو داد ممکن ہے مگر بھلا سنے کیوںمیری بے بسی کے شکوے ترا حسن لاجوابی
لاجونتی کو ہے گمان نظرہم نے دیکھا نہیں لجائی ہے
ہیں پودا لاجونتی کا خوابوں کی مورتیںاکرامؔ وقت ہاتھ لگا کر نہ دیکھ لے
جاتے کہاں کہ زیر پا تھا ایک بحر خوں کناراڑتے تو بار سر بنا اک دشت لاجورد سا
مرنا تقدیر ہے زنجیر بجا لو پہلےکچھ ہو صیاد سے آنکھیں تو ملا لو پہلے
نیلاہٹوں کو جس نے غضب ناک کر دیاوہ سنگ لاجورد کبھی ہے کبھی نہیں
اسے پسند بہت نیلے والے پتھر ہیںمجھے عقیق نہیں لاجورد ہونا تھا
طلسم قلزم و اسود کو توڑ کر اس نےپڑاؤ اپنا سر کوہ لاجورد کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books