aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نتائج"
نتائج جب سر محشر ملیں گےمحبت کے الگ نمبر ملیں گے
وہ بھی سہما سہما ہے پیار کے نتائج سےبہترین موقع ہے تم بھی اک مکر جاؤ
کیسے بھی ہوں حالات نمٹ لیتا ہوں ہنس کرسنگین نتائج کا نہیں ڈر مرے اندر
جنوں مرا خرد آسودۂ نتائج ہےخود اپنے پاؤں کی زنجیر ڈھالتا ہوں میں
اپنی پیغام نوائی کے نتائج میں مجھےفکر زنداں تو رہا ہے غم زنداں نہ ہوا
تحیر ہے محبت کے نتائج تو نے دیکھے ہیںمگر افسوس اے دل تیری نادانی نہیں جاتی
وحشتیں ایسی المناک نتائج میں ملیںجن کے امکان پہ اسباب کی چیخیں نکلیں
ہزار بار نتائج سے ہو کے بے پروااسی کا نام لیا جس کا نام لینا تھا
سننا ہے سناؤں میں محبت کے نتائجوہ وہ رہے میں میں رہا ہم تک نہیں پہنچے
جو بھی رہا عمل کے نتائج سے بے نیازہرگز وہ نا مراد تمنا نہیں رہا
بے میل نسبتوں کے نتائج ہیں سب فراقفرقت کا ارتقا ہیں سبھی بد حواس لوگ
نتائج سے انہیں واقف کیا ہے سب نے پھر بھینہ اڑنے کی اجازت سے پرندے بجھ گئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books