aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अमिट"
عبث حریص ہوس سے ذلیل ہوتے ہیںامٹ ہے برقؔ جو تحریر ہے جبینوں میں
مجھ میں رچ بس کے بھی تو مجھ سے الگ خود سے الگتیرے جیون کی امٹ روپ اکائی نہ گئی
دھرتی پہ زندگی کے امٹ اعتماد کوجی خوش ہوا ہے دیکھ کے اپنے کماد کو
پتھر میں فن کے پھول کھلا کر چلا گیاکیسے امٹ نقوش کوئی چھوڑتا گیا
نظر بھر کے یوں جو مجھے دیکھتا ہےبتا بھی دے مجھ کو کہ کیا سوچتا ہے
زندگی بیقرار کون کرےخواہشیں بے شمار کون کرے
یہ لگتا ہے اب بھی کہیں کچھ بچا ہےتمہارا دیا زخم اب تک ہرا ہے
خدا کی کون سی ہے راہ بہتر جانتا ہےمزہ ہے نیکیوں میں کیا قلندر جانتا ہے
میں کیول اب خود سے رشتہ رکھوں گایعنی میں اب خود کو تنہا رکھوں گا
اپنے حصے کی انا دوں تو انا دوں کس کواپنی نظروں سے گرا دوں تو گرا دوں کس کو
رات بھر خواب میں جلنا بھی اک بیماری ہےعشق کی آگ سے بچنے میں سمجھ داری ہے
یہ غم پھر سے ابھرتا جا رہا ہےمجھے حیران کرتا جا رہا ہے
تجھ کو معلوم نہیں کیا ہے تری یادوں سےایک انجان سا رشتہ ہے تری یادوں سے
جو عشق میں گزارہ لمحہ پسند آیاآنکھوں میں بس گیا جو چہرہ پسند آیا
جب بھی برسی عذاب کی بارشراس آئی شراب کی بارش
بھلا برا وہ خدا کرے گاغریب تو بس دعا کرے گا
خود کی ہی قربانی ہےمجھ کو عید منانی ہے
اپنی آنکھوں کو کبھی ٹھیک سے دھویا ہی نہیںسچ کہوں آج تلک کھل کے میں رویا ہی نہیں
اے خدا جسم میں تو نے یہ بنایا کیا ہےدل تو یہ ہے ہی نہیں پھر یہ دھڑکتا کیا ہے
سچ کہنے کا آخر یہ انجام ہواساری بستی میں میں ہی بدنام ہوا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books