aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़ी-शुऊर"
اس فصل میں کہ گل کا گریباں بھی ہے ہوادیوانہ ہو گیا سو بہت ذی شعور تھا
دنیا کا ہوشیار بڑا ذی شعور تھاجب تک مرے کہے میں دل ناصبور تھا
ذی شعور اس میں کہاں اہل جنوں جیتتے ہیںابتدا ہوتی ہے جس کھیل کی انجام کے بعد
فائقؔ مرے مذاق میں بے مائیگی سہیداد سخن طلب ہوں مگر ذی شعور سے
جو جو شعور ذہن پہ آتا چلا گیادل کلفتوں کے داغ مٹاتا چلا گیا
جب شعور و فکر کے لمحے گریزاں ہو گئےہم بھی اپنے آپ سے دست و گریباں ہو گئے
جب شعورؔ دلبر کا انتظار کرتا ہےاس کی بے قراری کو کھڑکیاں سمجھتی ہیں
جب شعورؔ اس سے کہا زخم جگر کاری ہےکج ادائی سے وہ یوں کہنے لگا ہاں ہوگا
جنوں میں قلب و جگر کے ٹکڑوں کے مرحلوں سے گزر گیا ہوںمیں اشک بن کر صلیب مژگاں پہ ریزہ ریزہ بکھر گیا ہوں
اس اعتبار سے بے انتہا ضروری ہےپکارنے کے لیے اک خدا ضروری ہے
الٹی ہر ایک رسم جہان شعور ہےسیدھی سی اک غزل مجھے لکھنی ضرور ہے
کبھی کوئی رونا کبھی کوئی روناکبھی ایک ماتم کبھی ایک ماتم
دیباچۂ کتاب وفا ہے تمام عمراک لمحۂ شعور فنا ہے تمام عمر
ان سے تنہائی میں بات ہوتی رہیغائبانہ ملاقات ہوتی رہی
جو لطف مے کشی ہے نگاروں میں آئے گایا با شعور بادہ گساروں میں آئے گا
میں بزم تصور میں اسے لائے ہوئے تھاجو ساتھ نہ آنے کی قسم کھائے ہوئے تھا
میں سطح شعر پہ ابھرا ہوں آفتاب لیےخلوص فکر شعور نظر کے خواب لیے
وفا خلوص بہت خود سے دور رکھتا ہےجو سر میں اپنے بلا کا غرور رکھتا ہے
برا برے کے علاوہ بھلا بھی ہوتا ہےہر آدمی میں کوئی دوسرا بھی ہوتا ہے
طلسم خواب بھی ایسا کہ ٹوٹتا ہی نہیںغنودہ ذہن کوئی بات سوچتا ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books