تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "तहरीरें"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "तहरीरें"
غزل
ہجر کے دریا میں تم پڑھنا لہروں کی تحریریں بھی
پانی کی ہر سطر پہ میں کچھ دل کی باتیں لکھوں گا
امجد اسلام امجد
غزل
اپنی اپنی جگہ پر دونوں بے بس بھی مسرور بھی ہیں
تم تحریر سنگ ہوئے ہم بھولا ہوا اقرار ہوئے