تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "फ़िक्रमंद"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "फ़िक्रमंद"
غزل
ہے عبث دواؤں کا سوچنا نہ تو فکر مند طبیب ہو
تو علاج اس کا کرے گا کیا جو مریض عشق حبیب ہو
پرنم الہ آبادی
غزل
دل میں کوئی چیز چمکتی بجھتی رہتی ہے جو ظفرؔ
فکر مند بھی رہتا ہوں میں اسی دھات کے بارے میں
ظفر اقبال
غزل
دوارکا داس شعلہ
غزل
خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے
کہ میں اس فکر میں رہتا ہوں میری انتہا کیا ہے