aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बद-हज़मी"
وہ پہلے مسکرائے پھر لیا پہلو بدلہمیں نادان تھے بس مسکراتے رہ گئے
لبوں پہ مہر خموشی لگائی جاتی ہےاور اس کے بعد ہمیں سے سوال ہوتا ہے
رنگ عالم بدل رہا ہے حزیںؔنہیں معلوم کیا سے کیا ہو جائیں
بعض خط پر اثر بھی ہوتے ہیںنامہ بر چارہ گر بھی ہوتے ہیں
ایک ہمی ناواقف ٹھہرے روپ نگر کی گلیوں سےبھیس بدل کر ملنے والے سب جانے پہچانے لوگ
ظلم دیکھو قصر عشرت ہم بنائیںاور ہمیں پر بند دروازہ رہے
جسم سے ساری رسم کرتے ہیںروح سے کفر سے گزرتے ہیں
یوں چکھو تو پھیکا پانیپیاس لگے تو میٹھا پانی
نہ ختم ہوگی کبھی اب یہ بد حواسی کیارہے گی روز یہ دھرتی لہو کی پیاسی کیا
تمہیں خبر بھی نہ ملی اور ہم شکستہ حالتمہارے قدموں کی آندھی میں ہو گئے پامال
ناسوت جو مسکن ہے تو لاہوت گھر اپناخلوت میں ہمیں بر سر بازار ہمیں ہیں
بے تہی یہی ہوگی یہ جہاں کہیں ہوں گےسطح کاٹنے والے سطح آفریں ہوں گے
جوں سبزہ رہے اگتے ہی پیروں کے تلے ہمبرسات کے موسم میں بھی پھولے نہ پھلے ہم
تمہیں رو کر بتانا چاہتے ہیںکہ ہم بھی مسکرانا چاہتے ہیں
زمانہ میری تباہی پہ جو اداس ہوامیں اپنے آپ سے اے دوست روشناس ہوا
گرانئ شب ہجراں دو چند کیا کرتےعلاج درد ترے دردمند کیا کرتے
دل بد گماں کے توہمات عجیب ہیںمرے نام کے یہ حروف سات عجیب ہیں
سمجھ رہا ہے تری ہر خطا کا حامی مجھےدکھا رہا ہے یہ آئینہ میری خامی مجھے
بدن کی آنچ سے چہرہ نکھر گیا کیسایہ میری روح میں شعلہ اتر گیا کیسا
عشق اتنا کمال رکھتا ہےحسن کو غم شناس کرتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books