aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शिकस्ता-परों"
نہ سوچ شادؔ شکستہ پروں کے بارے میںیہی خیال سفر کو گراں بناتا ہے
شکستہ پر جنوں کو آزمائیں گے نہیں کیااڑانوں کے لیے پر پھڑپھڑائیں گے نہیں کیا
شکستہ پر ہے یہ اونچی اڑان رکھتا ہےپرندہ ہے تو پرندے کی شان رکھتا ہے
ارادوں کی شکستوں پر ثنا خوانی سے پہچاناخدایا میں نے تجھ کو کتنی آسانی سے پہچانا
اک غم کی کہانی ہے اوراق شکستہ پراور دل کی زبانی ہے اوراق شکستہ پر
میرے ہی آنسوؤں کے شکستہ بہاؤ پرمجھ کو بٹھا گیا کوئی کاغذ کی ناؤ پر
میں قفس کو توڑ کے کیا کروں مجھے رات دن یہ خیال ہےیہ بہار بھی یوں ہی جائے گی جو یہی شکستہ پری رہی
جو بزم دہر میں کل تک تھے خود سروں کی طرحبکھر گئے ہیں وہ ٹوٹے ہوئے پروں کی طرح
ہو کا عالم ہے یہاں نالہ گروں کے ہوتےشہر خاموش ہے شوریدہ سروں کے ہوتے
موند اے پر شکستہ نہ چاک قفس کہ ہمٹک یاں کو دیکھ لیتے ہیں صیاد کی طرف
سڑک پہ دوڑتے مہتاب دیکھ لیتا ہوںمیں چلتا پھرتا ہوا خواب دیکھ لیتا ہوں
لہولہان پروں پر اڑان رکھ دیناشکستگی میں نیا امتحان رکھ دینا
شغل شکست جام و توبہ پہروں جاری رہتا ہےہم ایسے ٹھکرائے ہوؤں کو مے خانے میں کام بہت
ترے نقش پا ہوں جس میں وہ ڈگر کہاں سے لاؤںہو ہمیشہ ساتھ تیرا وہ سفر کہاں سے لاؤں
دھوپ جب تک سر پہ تھی زیر قدم پائے گئےڈوبتے سورج میں کتنی دور تک سائے گئے
نئی حیات نیا ساز دے رہا ہوں میںدل شکستہ کو آواز دے رہا ہوں میں
شکست شیشۂ دل کی صدا پہروں سنائی دےاگر اک بار اٹھ جائے نگاہ مہرباں اس کی
محبت نغمہ بھی ہے ساز بھی ہےشکست ساز کی آواز بھی ہے
آرزو باقی نہیں کوئی خوشی باقی نہیںبجھ گئی ہے شمع دل اب روشنی باقی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books