تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सब्र-ए-समीम"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "सब्र-ए-समीम"
غزل
چلے جب گرتے پڑتے صبرؔ مے خانہ سے ہم پی کر
تو بولی دختر رز ہوشیار آہستہ آہستہ
ابوالبقاء صبر سہارنپوری
غزل
آتش غم نے یہ اے صبرؔ مجھے پھونکا ہے
راکھ میں اپنی ہوا ہو کے میں پامال سفید
ابوالبقاء صبر سہارنپوری
غزل
صبرؔ میں بار جسد چھوڑ کے کیوں کر بھاگوں
زندگانی مرے سر پر ہے عذاب آخر کار