aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ " .rrr"
میرے اطراف یہ زنجیر علائق کیسیزندگی جرم سہی قابل تعزیر نہیں
وہ تو حشر تھا مگر اس کی اب وہ شباہتیں بھی چلی گئیںجو رہیں تو شہر میں کیا رہیں کہ قیامتیں بھی چلی گئیں
تجھ سے بچھڑے بھی تو حالات نے رونے نہ دیادل شکن وقت کے لمحات نے رونے نہ دیا
پوچھو گے تو کھل جائے گی زخموں کی زباں اورپرشش تو گزرتی ہے غم دل پہ گراں اور
دوست بن کر آئے کوئی اور گلے ہنس کر لگےایک عرصہ ہو گیا ہے پیٹھ میں خنجر لگے
بربط و عود و شراب و دف و افسانہ و افسون و شب ماہ و رباب و ساغرآ کہ مشتاق ہیں اے جان چمن زہرہ جبیں ہوش ربا ماہ لقا شمع شبستان بہار
یہ حادثہ ہے مگر اس طرف ہوا بھی نہیںجدا ہوا بھی تو اس سے جو جانتا بھی نہیں
جو چاہیے تھا وہ نہ ملا آسمان سےٹھکرا کے لوٹ آئے ستاروں کو شان سے
کبھی ڈرائے کبھی خود ہی ڈرنے لگتی ہےحیات حرکت اطفال کرنے لگتی ہے
نئے انداز سے دیدار کر لوں پھر چلے جانامیں اپنی روح کو بیدار کر لوں پھر چلے جانا
پھر اس کے بعد تو سات آسماں اداس رہےوہ چاہتا تھا میرا سائباں اداس رہے
اس سے پہلے کہ سہاروں کو تو عادت کر لےدل بغیر اس کے سنبھلنے کی بھی ہمت کر لے
اجنبی رہ گزر کے تھے ہی نہیںہم جدھر تھے ادھر کے تھے ہی نہیں
کٹ گئے ہم تو حبیبوں سے اجازت لے کرہم سے ملتا ہے رقیبوں سے اجازت لے کر
میں شاعر ہوں تو کیا روتا رہوں گالہو کے داغ ہی دھوتا رہوں گا
دن مہینہ سال بہتر ہو گیارفتہ رفتہ حال بہتر ہو گیا
گلوں کو چوم کر آئی صبا سی لگتی تھیتھی اک نظر پہ معطر ہوا سی لگتی تھی
تجھ کو دیکھا تو مری آنکھ نے دیکھا مجھ میںجھلملاتا ہے کوئی پہلے ہی تجھ سا مجھ میں
ماہ کتنے ہیں سال کتنے ہیںہجر کتنے وصال کتنے ہیں
بجھا چکی ہے ہوا جس کو وہ دیا بھی میںمگر یہ دیکھ بہت دیر تک جلا بھی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books