aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".kimd"
یاں سر پر شور بے خوابی سے تھا دیوار جوواں وہ فرق ناز محو بالش کمخواب تھا
کترنیں رنج کی سانسوں میں گرہ ڈالتی ہیںاب کسی ریشم و کمخواب کا کیا کرنا ہے
جیتے ہیں اور روتے ہیں لخت جگر ہے میرؔکرتے سنا ہے یوں کوئی قیمہ جگر کہ ہم
زلف رخ پہ سوار کرتے ہوئےمار ڈالا سنگھار کرتے ہوئے
بازار میں آ کر ناداں دل منظر کے کھلونوں پر مچلااور پیر خرد کو کاندھے پر انبار نظر ڈھونا ہی پڑا
اتارنے کو پہاڑوں سے دھوپ گھاٹی میںمیں کوئی چیڑ کوئی دیودار ہو جاؤں
یہ جو ہم اطلس و کمخواب لیے پھرتے ہیںعظمت رفتہ کے آداب لیے پھرتے ہیں
ظلمت باطل کے دامن میں چھپے گا نور حقدال کی آغوش میں قیمہ نہاں ہو جائے گا
دھرتی پہ زندگی کے امٹ اعتماد کوجی خوش ہوا ہے دیکھ کے اپنے کماد کو
میاں زمانے سے لہجہ جدا نہیں تیرایقین کر کہ یقیں اب رہا نہیں تیرا
میں جو پیتا ہوں بلا ناغہ شراب اے واعظکیوں تجھے چڑ ہے اگر مجھ کو خدا دیتا ہے
یہ جو تمہاری محبت سے خوف آتا ہےمجھے ضرور ضرورت سے خوف آتا ہے
مرے ملبوس ہیں کمخواب کے پیوند لگےخواب میں شام کا تعبیر سحر میں ہی ہوں
سماتا نئیں ازار اپنے میں ابتر دیکھ رنگ اس کاکرے کمخواب سو جانے کی یوں پاتے ہیں جاسوسی
ہر جگہ اس طرح ہوا ہوں میںجیسے کوئی میاں خدا ہوں میں
اس کو چھو کر مجھے محسوس ہوا ہے ایسےجیسے میں ریشم و کمخواب کو چھو کر آیا
سینکڑوں طرح کی چیزیں تھیں ڈنر میں لیکنیہ تو فرمائیں وہاں قیمۂ خنزیر بھی تھا
آگ کو پھول کہے جائیں خردمند اپنےاور آنکھوں پہ رکھیں دید کے در بند اپنے
اس حوالے سے اسے پند شکیبائی ہوتیرے زخموں کی میاں اتنی تو گہرائی ہو
صید کو رشک چمن دام نے رہنے نہ دیانغمہ خواں قید بد انجام نے رہنے نہ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books