تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".mjkh"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ".mjkh"
غزل
مکھ پر روپ سے دھوپ کا عالم بال اندھیری شب کی مثال
آنکھ نشیلی بات رسیلی چال بلا کی بانکی ہے
ابن انشا
غزل
تمہارے شوق میں ہوں جاں بلب اک عمر گزری ہے
اگر اک دم کوں آ کر مکھ دکھاؤ گے تو کیا ہوگا
آبرو شاہ مبارک
غزل
من اک ننھا سا بالک ہے ہمک ہمک رہ جائے ہے
دور سے مکھ کا چاند دکھا کر کون اسے للچائے ہے
علی سردار جعفری
غزل
اک دن اس نے نین ملا کے شرما کے مکھ موڑا تھا
تب سے سندر سندر سپنے من کو گھیرے پھرتے ہیں