aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".mrv"
مسز اقبال پانی مانگ کے پیتی ہیں شوہر سےپھر اس کے بعد کہتی ہیں پیا میں کچھ نہیں رکھا
فیصلہ گردش دوراں نے کیا ہے سو بارمرو کس کا ہے بدخشان و ختن کس کا ہے
یہ قافیہ بڑی دقت کے ساتھ نظم ہوابڑے ہنر سے یہ عورت مسز جمالیؔ ہوئی
محو پرواز ہے یہ دل اور میںجاں چھڑکتا ہوں اس کبوتر پر
حال سے میرے رہے گا بے خبر بھی اب وہیجو کہ محو وحشت و افتاد رکھے گا مجھے
شیراز کی مے مرو کے یاقوت سنبھالےمیں کوہ دماوند سے آ پہنچا ہمالے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books