aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".rumi"
عطارؔ ہو رومیؔ ہو رازیؔ ہو غزالیؔ ہوکچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحرگاہی
علاج آتش رومیؔ کے سوز میں ہے تراتری خرد پہ ہے غالب فرنگیوں کا فسوں
اسی کشمکش میں گزریں مری زندگی کی راتیںکبھی سوز و ساز رومیؔ کبھی پیچ و تاب رازیؔ
نہ اٹھا پھر کوئی رومیؔ عجم کے لالہ زاروں سےوہی آب و گل ایراں وہی تبریز ہے ساقی
خاکی ہے مگر اس کے انداز ہیں افلاکیرومی ہے نہ شامی ہے کاشی نہ سمرقندی
میرؔ و غالبؔ کیا کہ بن پائے نہیں فیضؔ و فراقؔزعم یہ تھا رومیؔ و عطارؔ بن جائیں گے ہم
یا حیرت فارابیؔ یا تاب و تب رومیؔیا فکر حکیمانہ یا جذب کلیمانہ
نے مہرہ باقی نے مہرہ بازیجیتا ہے رومیؔ ہارا ہے رازیؔ
نہ چینی و عربی وہ نہ رومی و شامیسما سکا نہ دو عالم میں مرد آفاقی
شاعری میں جو ہے رتبے کی تمنا رومیؔفکر کی تہ میں اتر جاؤ غزل ہونے تک
تلاطم میں پہلے ہی جو لٹ چکے تھےاے رومیؔ انہیں پھر کناروں نے لوٹا
کوئی ہے رومیؔ مسلسل سوال کرتا ہےمرے سوال سے پہلے مرے سوال کے بعد
ہجر کا روگ بھی رسوائی بھی پائی رومیؔپوچھ مت عشق کا انجام گلہ کس سے کروں
رومیؔ پوجا وہ مکمل نہیں ہونے دیتامن کے اندر ہے جو بھگوان بدل کر دیکھیں
لے نہ ڈوبے تجھے یہ اے رومیؔمیں تری خود سری سے ڈرتی ہوں
ہے سبھی کی نگاہ میں رومیؔآج کرب تمام پھولوں کا
بزم میں اسے رومیؔ جب بھی دفعتاً دیکھوںضبط ہی نہیں دل سے ہر گمان جاتا ہے
بہت ہے بارش آلام رومیؔحفاظت کو کسی کونے چلی ہوں
زندگی کا ہے سانحہ رومیؔدل کی تنہائی نے نڈھال کیا
جو میرا پیار ہے رومیؔ اگر کبھی مل جائےمیں اپنی ذات کے ہر خواب سے نکل آؤں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books