aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Tik"
دو اشک جانے کس لیے پلکوں پہ آ کر ٹک گئےالطاف کی بارش تری اکرام کا دریا ترا
بہت بے باک آنکھوں میں تعلق ٹک نہیں پاتامحبت میں کشش رکھنے کو شرمانا ضروری ہے
وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کرعادت اس کی بھی آدمی سی ہے
مجھے کیا جنون تھا کیا پتا جو جہاں کو روندتا یوں پھراکہیں ٹک کے میں نے جو دم لیا تری ذات ہی وہ پڑاؤ تھا
وہ تند وقت کی رو ہے کہ پاؤں ٹک نہ سکیںہر آدمی کوئی اکھڑا ہوا شجر سا لگے
گھڑی کی ٹک ٹک دلوں کی دھک دھک سے بات کرتی اگر تنفس مخل نہ ہوتاتو ایسی شدت کی گو مگو میں جو ہم کلامی کی خامشی ہے وہ شاعری ہے
دہلیز پہ دل کی جو قدم رکھے ہے کوئیٹک جائے ہے ایسے کے ہلائے نہ ہلے ہے
میں اکیلا ہی پہنچ پایا ہوں مجھ تکمیرے پیچھے آنے والے اور بھی تھی
تمہیں تو ٹھیک سے برباد کرنا بھی نہیں آتاچلو پیچھے ہٹو اپنی یہ حالت میں بناتا ہوں
اداسیاں تھیں مری خانقہ میں قابل سیرصنم کدے میں تو ٹک آ کے دل لگا بھی ہے
کوئی ٹک کر کب رہتا ہے دنیا آتی جاتی ہےتیرے جانے نے تو مجھ کو قائل کر کے چھوڑ دیا
ہمیشہ ہی بلندی پر نہیں رہتا کوئی ٹک کرڈھلے گی دوپہر بھی اور ہوگی شام کہتے ہیں
گھڑی کی سوئیاں ٹک ٹک سنا رہی ہیں مجھےگزرتے وقت سے شاید ڈرا رہی ہیں مجھے
تیز آندھیوں میں پاؤں زمیں پر نہ ٹک سکےآخر کو میں غبار کی صورت بکھر گیا
زیادہ دیر دل اک کام میں ٹک کر نہیں لگتامیں پنجرہ کھول دیتا ہوں غبارے چھوڑ دیتا ہوں
یہ بار زیست جھیلتے رہنا ہے عمر بھراپنی تھکن پہ ٹک کے کبھی سو لیا کرو
آپ کے بعد کسی اور پہ نہ ٹک جائےاپنی آنکھوں کا گلا گھوٹ دیا ہے میں نے
تیر جیسے کمان سے نکلاحرف حق تھا زبان سے نکلا
جب وہ ملنے کمرے تک کو آتا ہےگھر میرا پھر جنت سا ہو جاتا ہے
مسرت کی گھڑیاں نہیں ٹک سکیں جببدل کر رہے گا عذابوں کا موسم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books