aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aashiq-e-diivaana"
فاسق جو اگر عاشق دیوانہ ہوا تو کیادنیا کے مطالب کو فرزانہ ہوا تو کیا
حریفوں سے یہ قول دیوانہؔ کہہ دوغزل ہے جو حسرت تو حسرت غزل ہے
بانکپن عاشق دیوانۂ مژگاں کے حضورنوک کی لینے کہاں نشتر فصاد آیا
آہ کی میں نے تو بولے ہے ہےجی اٹھا عاشقؔ بیمار یہ کیا
داغ دل پر نالہ لب پر چشم گریاں سینہ ریشعاشقؔ شوریدہ کو کس دم فراغ آیا ہے ہاتھ
کیا زیست ہے یہ خاک مری عاشق ناشادگہہ مصرف فریاد ہوں گہہ وقف فغاں ہوں
اس شخص کی مٹھی میں ہے صد نوع کراماتدیوانہؔ کہ ہے خندہ جبیں عذب بیاں ہے
کہتے ہیں سب کہ ایسا کوئی شخص ہی نہ تھادیوانہؔٔ کمال کی اقدار دیکھ کر
میں ہوں دیوانہ فرط دانش سےکم سمجھنے میں تو بچاؤ سمجھ
دیوانہؔ کلام آپ کا کیا کوئی سرا ہےگلزار جگر سوختگی او قلب گدازی
دربار شہہ حسن میں دیوانہؔ پہنچ کرکرتا ہے فقیرانہ صدا کچھ کہتا
میں وہ ہوں عاشق دیوانہ گر مجھے کی پندبرنگ جیب اڑا دوں گا دھجیاں ناصح
شمع محفل ہوں نہ عاشق نہ میں بوئے گل ہوںمہ جبیں کیوں مجھے آنچل کی ہوا دیتے ہیں
مرے نالوں کا عاشقؔ رنگ اڑایا عندلیبوں نےخرام یار کی شہرت ہوئی سارے چکوروں میں
جو داغ سینۂ عاشق نہ مشعلی ہوتاتو آفتاب سے نسبت دیا نہ کرتے ہم
ان سے دو آنکھ سے آنسو بھی بہائے نہ گئےقبر عاشق کے نشاں بھی تو مٹائے نہ گئے
ربط کچھ داغ و جگر کا تو ہے چسپاں عاشقؔورنہ اس دور میں کوئی بھی کسی کا نہ ہوا
ملے نہ کیوں تمہیں شاہوں کا مرتبہ عاشقؔبہت دنوں در خواجہ پہ ہے گدائی کی
خاک عاشق سے اگاتا ہے مغیلاں کا درختاس کی مژگاں کا ہے مرقد میں بھی کھٹکا باقی
خریدارو چلو سودا خریدوسر بازار عاشقؔ نے دکاں کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books