aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adaa-e-dil"
ادائے دل فریب سرو قامتقیامت ہے قیامت ہے قیامت
ادائے دلبراں بدلی ہوئی ہےمحبت کی زباں بدلی ہوئی ہے
ہر نکتۂ بتاں ہے ادا ساز دل فریبخالی نہیں طرب سے یہ ہے ناز دل فریب
ادائے حیرت آئینہ گر بھی رکھتے ہیںہمیں نہ چھیڑ کہ اب تک نظر بھی رکھتے ہیں
کتنا حسیں تھا جرم غم دل کہ دو جہاںدر پہ ہیں آج تک مرے رنگ قبول کے
کھیل سمجھے ہو اے دل جسےزندگی ہے تماشا نہیں
وہ خدا ہو کہ ناخدا اے دلؔڈوبنا ہے تو سوچتا کیا ہے
بھول بیٹھے ہوں وہ کہیں اے دلآج کیوں اتنے یاد آئے ہیں
ہم کو آداب محبت کا ہنر ہے معلومہم محبت کی نمائش نہیں کرنے والے
اے دلؔ انہیں ادراک کہاں نمرتیوں کاجو کہتے ہیں پل بھر میں بیاباں سے گزر جا
کیوں ہوا ہم کو سمجھنے لگی دشمن اے دلہم دیے بیچتے پھرتے ہیں سلائی تو نہیں
اے دلؔ بہت خراب ہیں حالات شہر کےیاں جس کسی سے بات کرو مختصر کرو
اور سب کچھ ہو زمانے کو مبارک اے دلؔیاں تو دامن میں محمد کے سوا کچھ بھی نہیں
اس شہر میں تو کچھ نہیں رسوائی کے سوااے دلؔ یہ عشق لے کے کدھر آ گیا تجھے
خرچ اتنا بھی نہ اشکوں کو کیا کر اے دلؔڈھیر رو دینے سے یہ آنکھ چپک جاتی ہے
انس کیوں کر نہ ہو اے دل مجھے ویرانوں سےہر خرابے میں مرا گھر نظر آتا ہے مجھے
آئینہ خانہ دو عالم کو بنا کر اے دلؔمنتظر بیٹھا ہے وارفتہ و شیدا کس کا
اے دلؔ عجب وہ شہر ستم تھا کہ آج تکہے کوئی ادھ کھلا سا دریچہ خیال میں
اے دلؔ اس کی یاد ہے گویا اسی کا آئنہمژدۂ جاں بخش بھی چلتی ہوئی شمشیر بھی
نہ غم دل کے ہی بس کے نہ غم دوراں کےاتنے آزاد ہوئے تیرے گرفتار کہ بس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books