aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ain-e-adam"
جاری ہے کب سے کاروبار عشق کیا بتلاؤں میںبازار کا تو کیا کہوں آدم بھی تھے بے آب و گل
مجھے تو بس یہی دکھ ہے کہ میرے گلشن کیترنگ و رنگ کو سوکھے شجر نے چھین لیا
پہلا احساس طرب ہی الم افزا نکلادیکھیں کیا حال ہو احساس دگر ہونے تک
ہمارا عشق ہے تفریق ایں و آں سے بلندزمیں نشیں ہیں مگر ہیں ہم آسماں سے بلند
توبہ تو کر چکا ہوں مگر پھر بھی اے عدمؔتھوڑا سا زہر لا کہ طبیعت اداس ہے
اور جیتے رہیں کہ مر جائیںبول اے زندگی کدھر جائیں
وہی دن کا نکلنا ہے وہی پھر شام کا ڈھلناتمہارے بعد بھی شام و سحر سب خیریت سے ہیں
نہ تیرگی کے لئے ہوں نہ روشنی کے لئےستارۂ سحری ہوں میں زندگی کے لئے
خاطر خستہ کا اب کوئی نہیں پرسان حالکتنے دل داری کے عنوان تھے بدل کر رہ گئے
ان خراشوں پہ کیا رکھوں مرہمدرد زخم نہاں سے اٹھتا ہے
اے عدمؔ احتیاط لوگوں سےلوگ منکر نکیر ہوتے ہیں
ہمارا ظاہر و باطن مکملکسی کے عشق میں ڈوبا نہیں تھا
بربط کو تھام دل کو پکڑ کر سکوں سے بیٹھمحفل میں عینؔ واقف آداب تم تو ہو
عشق کی لذتوں سے ہوں واقفدرد و آہ و فغاں سمجھتا ہوں
اشتیاق دید میں فانی ہے صحراؤں کی ریترہ نوردی میں ابھرتے غم کے چھالوں کو بھی روک
خالی ہے ابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوںاے گردش ایام میں کچھ سوچ رہا ہوں
ہے تیرے کرم سے ہی خطا کار کی بخششہر سانس مری رب علا کانپ رہی ہے
اک سچا پیار ہی نہیں بس یار اے عدمؔجاں وار دو اگر کوئی جھوٹا بھی یار ہو
مے چھٹی پر گاہے گاہے اب بھی بہر احترامدعوت آب و ہوا تسلیم کر لیتا ہوں میں
اے زندگی تو آپ ہی چپکے سے دیکھ لےجام عدمؔ پہ لکھا ہوا کس کا نام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books