aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "amit"
ہم کو ان سے وفا کی ہے امیدجو نہیں جانتے وفا کیا ہے
نظر بھر کے یوں جو مجھے دیکھتا ہےبتا بھی دے مجھ کو کہ کیا سوچتا ہے
زندگی بیقرار کون کرےخواہشیں بے شمار کون کرے
یہ لگتا ہے اب بھی کہیں کچھ بچا ہےتمہارا دیا زخم اب تک ہرا ہے
خدا کی کون سی ہے راہ بہتر جانتا ہےمزہ ہے نیکیوں میں کیا قلندر جانتا ہے
میں کیول اب خود سے رشتہ رکھوں گایعنی میں اب خود کو تنہا رکھوں گا
اپنے حصے کی انا دوں تو انا دوں کس کواپنی نظروں سے گرا دوں تو گرا دوں کس کو
یہ غم پھر سے ابھرتا جا رہا ہےمجھے حیران کرتا جا رہا ہے
رات بھر خواب میں جلنا بھی اک بیماری ہےعشق کی آگ سے بچنے میں سمجھ داری ہے
تجھ کو معلوم نہیں کیا ہے تری یادوں سےایک انجان سا رشتہ ہے تری یادوں سے
جو عشق میں گزارہ لمحہ پسند آیاآنکھوں میں بس گیا جو چہرہ پسند آیا
جب بھی برسی عذاب کی بارشراس آئی شراب کی بارش
بھلا برا وہ خدا کرے گاغریب تو بس دعا کرے گا
خود کی ہی قربانی ہےمجھ کو عید منانی ہے
اپنی آنکھوں کو کبھی ٹھیک سے دھویا ہی نہیںسچ کہوں آج تلک کھل کے میں رویا ہی نہیں
اے خدا جسم میں تو نے یہ بنایا کیا ہےدل تو یہ ہے ہی نہیں پھر یہ دھڑکتا کیا ہے
سچ کہنے کا آخر یہ انجام ہواساری بستی میں میں ہی بدنام ہوا
غرض پڑنے پہ اس سے مانگتا ہےخدا ہوتا ہے یعنی مانتا ہے
قسمت اپنی ایسی کچی نکلی ہےہر محفل سے بس تنہائی نکلی ہے
تیری تصویروں کو دیکھ پگھلتی ہیںاب یہ آنکھیں ہم سے نہیں سنبھلتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books