aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "awais karni"
ترے زیاں پہ میں اپنا زیاں نہ کر بیٹھوںکہ مجھ مرید کا مرشد اویسؔ قرنی ہے
بور آیا ہے کہ اک شوق نمو بولتا ہےگل پر جوش کی رگ رگ سے لہو بولتا ہے
بے موسم کی باتیں کرنے والے ہیںرنج و غم کی باتیں کرنے والے ہیں
میں سب کچھ ان دیکھا کرنے لگتا ہوںجب بھی اس کا پیچھا کرنے لگتا ہوں
ہجر کا دن ہے یہ گزرنے دےاے غم یار شام ڈھلنے دے
خود سے ملنے کی جستجو تم ہوجس پہ مرتا ہوں خوبرو تم ہو
منافق ہیں خبر ہے وہ کریں گے وار چپکے سےہمیں سولی چڑھائیں گے ہمارے یار چپکے سے
ہر لمحہ دل دوز خموشی چیخ رہی ہےمیں ہوں جہاں تنہائی میری چیخ رہی ہے
دیکھتا ہوں تجھ کو اکثر اے سمندر اے سمندرجیسے ہو تو میرے اندر اے سمندر اے سمندر
پتھر سے مکالمہ ہے جاریدونوں ہی طرف ہے ہوشیاری
خدایا آپ فقط بندگی کے قابل ہیںیہ سارے لوگ تو بس عاجزی کے قابل ہیں
مری جان خانہ بدوش کو وہ سکوں ملا ترے شہر سےکہ میں کوچ کرنے کے بعد بھی نہ بچھڑ سکا ترے شہر سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books