aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baraa.e-naam"
برائے نام سہی کوئی مہربان تو ہےہمارے سر پہ بھی ہونے کو آسمان تو ہے
برائے نام کوئی رابطہ ہوا تو سہیکہ ایک شخص مرے حال پر ہنسا تو سہی
برائے نام سہی حاصل طلب ٹھہراوہ ایک لمحہ جو سرمایۂ طرب ٹھہرا
برائے نام سہی سائباں نہیں ملتاخلوص تجھ سا کہیں مجھ کو ماں نہیں ملتا
محبت میں سحر اے دل برائے نام آتی ہےیہ وہ منزل ہے جس منزل میں اکثر شام آتی ہے
پردہ جو روئے یار سے اٹھا برائے نامدیکھا بھی ہم نے اس کو تو دیکھا برائے نام
برائے نام سہی سائباں ضروری ہےزمین کے لیے اک آسماں ضروری ہے
برائے نام سہی دن کے ہاتھ پیلے ہیںکہیں کہیں پہ ابھی روشنی کے ٹیلے ہیں
سب حاکموں کی ہم پہ حکومت برائے ناممیرے وطن کی ساری سیاست برائے نام
برائے نام و نسب گو نہیں ہنر میرابنا ہوا ہے مگر مرحلہ سفر میرا
برائے نام ہیں ان سے مراسمبرائے نام جینا پڑ رہا ہے
بارش پیاسے صحرا میںحیف برائے نام ہوئی
بڑھتی آبادیوں کے چلتے ہوئےسب ترقی برائے نام ہوئی
لیلیٰ بننے سے نہ کرو انکارپیار چاہے برائے نام کرو
اسے کہنا کوئی رستا نکالےبرائے نام ہی مجھ کو منا لے
رتبے داری کی لگی اک ہوڑ ہےقابلیت بس برائے نام ہے
شاعروں میں یوں تو اپنا بھی فگارؔنام ہے لیکن برائے نام ہے
موت آنکھیں کھول دے گی ایک دنتشنۂ ہستی برائے نام ہے
نہ سہی گہری برائے نام ہیان سے میری دوستی ہے آج بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books