aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-kulaahii"
کیا ہے اس نظر نے سرفراز اہل محبت کوکسی کو تاج داری سے کسی کو بے کلاہی سے
دشت بے نوائی میں فخر کج کلاہی کیاموت کی فصیلوں پر زعم بادشاہی کیا
عجز خاکساری کیوں فخر کج کلاہی کیاجب محبتیں کی ہیں پھر کوئی گواہی کیا
چمن کیا ہے یہ آنکھیں بھول جاتی ہیں گلوں کی کج کلاہی بھیسر مژگاں عجب شے ہے رگ صحرا کی بے آب و گیاہی بھی
کج کلاہی کو یقیں تھا گھٹ کے مر جائیں گے لوگہم یہ کہتے تھے کہ سڑکوں پر نکل آئیں گے لوگ
فوجیوں کے سر تو دشمن کے سپاہی لے گئےہاتھ جو قیمت لگی ظل الٰہی لے گئے
یہ تو نہیں معلوم کہ کیا بات ہوئی تھیہاں ساحل دریا پہ بہت بھیڑ لگی تھی
ہم جنوں شعاروں میں آتے آتے آتی ہےشان بے نیازی بھی آن کج کلاہی بھی
تم اپنی کج کلاہی ہار بیٹھیںبدن کو بے لبادہ کر لیا کیا
آپ سے رسم و راہ ٹھہری ہےکس پہ جا کر نگاہ ٹھہری ہے
کہاں لے جاؤں دل کو یا الٰہیگنہ ٹھہری ہے میری بے گناہی
وصال و ہجر سے وابستہ تہمتیں بھی گئیںوہ فاصلے بھی گئے اب وہ قربتیں بھی گئیں
دوست کوئی جو معتبر نہ رہااعتبار اپنے آپ پر نہ رہا
وہ بہت بے قرار ہے شایداس کو بھی انتظار ہے شاید
امیری ہے نہ وہ عالم پناہیفقیروں کی وہی ہے کج کلاہی
وہ بہت بیقرار ہے شایداس کو بھی انتظار ہے شاید
دل سرابوں سے گزر کر شاد رکھدشت میں دریا کا منظر یاد رکھ
کب ہوا ہم سے بے کلاہوں کاکج کلاہوں سے اتصال میاں
کوئی یقین کرے کیوں کسی گواہی پہمجھے یقیں نہیں جب اپنی بے گناہی پے
مسئلہ ہوں میں سدا سے کم نگاہی کے لئےکون اٹھے گا بھلا میری گواہی کے لئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books