aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "behosh-pan"
بے حسی پر حسیت کی داستاں لکھ دیجئےدھوپ سے اب برف پر آب رواں لکھ دیجئے
بے حسی پر مری وہ خوش تھا کہ پتھر ہی تو ہےمیں بھی چپ تھا کہ چلو سینے میں خنجر ہی تو ہے
تھا تو بہا میں بیش پر اس لب کے سامنےسب مول تیرا لعل بدخشان بہہ گیا
نزع ہو لیکن نہ سر کے کوچۂ محبوب سےلاکھ ہو بے ہوش پر اتنی تو ہشیاری کرے
کیا روز حشر دوں تجھے اے داد گر جواباعمال نامہ کا تو ہے پیشانی پر جواب
بے حسی پر ہے زندگی آزادؔیار وہ نکتہ دان شوق کہاں
کہیں ہم دیکھتے ہیں بے حسی پر خوف طاریکہیں غیرت بھی تھرائی ہوئی سی لگ رہی ہے
کچی چھت پر ٹوٹ کے برسابے حس بہرا اندھا پانی
ہوا جب غم سے یوں بے حس تو غم کیا سر کے کٹنے کانہ ہوتا گر جدا تن سے تو زانو پر دھرا ہوتا
چلو چل کر وہیں پر بیٹھتے ہیںجہاں پر سب برابر بیٹھتے ہیں
بے مصرف بے حاصل دکھجینے کے نا قابل دکھ
مجھے احساس یہ پل پل رہا ہےکہ میرے سر سے سورج ڈھل رہا ہے
بے حسی کی بھیڑ میں وہ کھو گیاخوف تھا جس کا وہی کل ہو گیا
اور اب عقل کا بار نہیں گر سہ سکتے ہودل کے اس پاگل خانے میں رہ سکتے ہو
پوچھتے ہیں سب ہم سے دل لٹا کے کیا پایاغم سا گوہر یکتا تم سا دل ربا پایا
صورت امتحان میں گم ہےزندگی اک جہان میں گم ہے
بے حسی تھی بھائیوں میں دوست بھی تھے مطلبیمیرے حصے میں اکیلے پن کی کچھ سوغات ہے
سر پہ دست ہوا ہے صدیوں سےغیب کا آسرا ہے صدیوں سے
ترک کیجے اب دلوں میں نرم گوشوں کی تلاشبے حسی کی خاک حرف مہربانی پر پڑی
نقد جاں جیسی بیش قیمت شےہم لٹاتے رہے ادھارے پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books