aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaara-saaziyo.n"
مجھے شک گزر رہا ہے تری چارہ سازیوں پراے مسیح وقت بتلا یہ دلوں میں درد کیوں ہیں
لاچار ہو کے بیٹھ گئیں چارہ سازیاںہوگا ترا مریض نہ اچھا ترے بغیر
بوڑھے کمزور والدین کے ساتھجی رہا ہوں میں کتنے چین کے ساتھ
نفرت نام کی اس نا لائق بلی نےخون ہمارا صدیوں چاٹا ہے بھائی
پھر ایک بچہ ہے رونے والاپھر آ گیا ہے کھلونے والا
ہجر صدیوں کے تحیر کی گرہ کھولے گااک زمانے کو رلاؤں گا چلا جاؤں گا
کہاں سے چلا تھا کہاں آن نکلاپریشان آیا پریشان نکلا
لے گیا کیفؔ صلیبوں کو اٹھا کر کوئیغم کے ماروں نے کسی وقت جو مرنا چاہا
شجر کو چھوڑ چلا پات پات کا جادواگایا گھات نے ٹہنی پہ رات کا جادو
کوئی چرا کے لے گیا صدیوں کا اعتقادمنبر کی سیڑھیوں سے اتر جائیے جناب
یہ سایا تھا نہ سائے کا گماں تھامیں جلتی ریت پر صدیوں چلا ہوں
تجھ کو معلوم نہیں تیری طلب کا لمحہکتنی صدیوں کو مٹاتا ہے چلا جاتا ہے
چراغ اندر کی سازشوں سے بجھے ہوئے ہیںاور اس کا الزام بھی ہوا پر چلا گیا ہے
ہونٹوں میں سچ بات دبا لیتے ہیں لوگاپنے من کا پاپ چھپا لیتے ہیں لوگ
عشق کا بھی قبیل ہوتا ہےدرد دل کا کفیل ہوتا ہے
کٹ گئے ہم تو حبیبوں سے اجازت لے کرہم سے ملتا ہے رقیبوں سے اجازت لے کر
تیرگی چاند کو انعام وفا دیتی ہےرات بھر ڈوبتے سورج کو صدا دیتی ہے
جاں بہ لب تشنہ دہن جاتے رہےساقیان بزم جم آتے رہے
مجھ کو حیرت کی صلیبوں سے اتارے کوئیبے صدا شہر میں رو کر ہی پکارے کوئی
زخم سینے کا پھر ابھر آیایاد بھر کوئی چارہ گر آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books