aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "color"
دوپٹے سے وہ منہ ڈھانکے ہوئے ہیںمحبت ہو گئی پیلے کلر سے
اس پر کالا اسمانی اور پیچ کلرجچتا ہے ہر رنگ کا جوڑا توبہ ہے
جذب کچھ تتلیوں کے پر میں ہےکیسی خوشبو سی اس کلر میں ہے
بدن پر ہے ڈانبر تو ہونٹوں پہ لالیبلیک اور ٹکنی کلر ففٹی ففٹی
درد فرقت میں تری آنکھیں فقط گیلی ہوئیںمیری آنکھوں میں میاں لال کلر آتا ہے
منظر حد نگاہ تلک لال لال ہےہر سمت سے گرین کلر لے گیا کوئی
یوں تو سارے ہی کلر الیاسؔ اچھے ہیں مگرجس کلر کو وہ نہ پہنے وہ کلر اچھا نہیں
تیرے رستے کا جو کانٹا بھی میسر آئےمیں اسے شوق سے کالر پر سجاؤں اپنے
نہ جانے یہ انوکھا فرق اس میں کس طرح آیاوہ اب کالر میں پھولوں کی جگہ بچھو لگاتا ہے
اک کتاب چاند اور پیڑ سب کے کالے کالر پرذہن ٹیپ کی گردش منہ میں طوطوں کی بولی
پھول کو پھول نہ کہتے سو اسے کیا کہتےکیا ہوا غیر نے کالر پہ سجائے رکھا
منانے کے لیے کالر پکڑ کےکہو گے جان اب ایسا کرو گے
پھول کالر پہ بس لگانا ہےکتنا آسان مسکرانا ہے
انجمؔ اس عہد میں ٹوٹے ہوئے دل کے رشتےجوڑنے پر بھی ہیں ادھڑے ہوئے کالر کی طرح
طریقے سے لگا رکھا ہے کھڑکی میں جو سالوں سےبہت ٹھنڈی ہوا دیتا میرا کولر پرانا ہے
میرے کوٹ کا میلا کالر اور نمایاں ہوتا ہےپاگل سج دھج رکھنے والے تیرے سامنے بیٹھے کون
چلتے چلتے اس کا آنچل چھو کے ایسا گزرا ہےمیرے جسم پہ کالے رنگ کی شرٹ کا کالر چونک پڑا
پھول کلیاں جس کے کالر میں سجا کر آ گئیزندگی کی کھیتیوں کو بے ثمر اس نے کیا
کلف کے کالر پہننے والااک آدمی قتل ہو رہا ہے
ہر لمحہ زندگی کے پسینہ سے تنگ ہوںمیں بھی کسی قمیض کے کالر کا رنگ ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books